@janan_5548: جتنی بھی چیزیں آپ کو سجدہ کرنے پر مجبور کر رہی ہے وہ اللہ کی طرف سے تحفے ہیں وہ خواہشیں وہ ضرورتیں وہ رشتے جن کے لئے آپ دعا کی غرض سے ہاتھ بلند کرتے ہیں، وہ اللہ تعالٰی کی طرف سے اشارہ ہے کہ اس کے بندے اس پر یقین کا سلسلہ جاری رکھیں وہ معجزوں کا سلسلہ جاری رکھے گا۔💯🥺🥹♥️🫀🤲💯#foryoupagе#naturelover#fypppppppppppppp#viralvideos#foryour