@akbaralikhan51214: والد کی وفات ایک ایسا موڑ ہے جہاں انسان کو اندازہ ہوتا ہے کہ اس کی کامیابیوں، خوبصورتی اور بہتری پر سچے دل سے خوش ہونے والی سب سے بڑی ہستی رخصت ہو چکی ہے۔ باپ دنیا کا وہ واحد شخص ہوتا ہے جو بغیر کسی حسد یا مقابلے کے یہ چاہتی ہے کہ اس کا بچہ زندگی کے ہر شعبے میں اس سے آگے نکلے۔ جب انسان اپنے والد کو مٹی تلے دفنا کر واپس لوٹتا ہے، تو اس کے ساتھ ہی وہ سایہ اور بے لوث فکر بھی ختم ہو جاتی ہے جو ہمیشہ اسے سنوارنے اور خود سے بہتر بنانے کی آرزو رکھتی تھی#poetrylines #deeplines #foryoupage #brokenheart #viralditiktok