@drhasannasircheema: وزن اٹھانا صرف باڈی بنانے کے لیے نہیں، بلکہ مرد اور خواتین دونوں کی صحت کے لیے بہترین ورزشوں میں سے ایک ہے۔ 🏋️♂️ ریگولر ویٹ ٹریننگ جسم کی انسولین حساسیت، شوگر مینجمنٹ، بلڈ پریشر، کولیسٹرول، پٹھوں اور ہڈیوں کی مضبوطی میں مدد کر سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ورزش موڈ بہتر کرنے، ذہنی دباؤ کم کرنے اور ڈپریشن و اینگزائٹی کی علامات میں بہتری کے لیے بھی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ ضروری نہیں کہ مہنگا جم جوائن کریں۔ گھر میں مناسب وزن کے ڈمبلز رکھیں، ہلکے وزن اور درست تکنیک سے آغاز کریں اور آہستہ آہستہ اسے اپنی روٹین کا حصہ بنائیں۔ Hashtags: #StrengthTraining #WeightTraining #ResistanceTraining #LiftWeights #HomeWorkout
sirf body wala taqatwar nahi bhai .maal o dolat dil o dimagh sa b
2026-08-17 09:24:17
0
Twinkle :
Nice
2026-08-17 09:52:52
0
@wool by i&i🥰🥰 :
ye aik domble ka kitna waigt hy ?
2026-08-20 21:54:01
0
Malik Ehsan :
doctor sahb remakable effort
2026-08-18 06:32:42
0
Ahmad@32 :
طاقتور اپنے کردار اور صبر سے نہ کے جسمانی وضع قطع سے ایسے کئی طاقتور دیکھے جو بالکل ذرا سے صدمے پر ڈھیر ہو جاتے ہیں اور کئی لاغر جسموں والے حق پر ڈٹے رہتے ہیں چاہے ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے جائیں
2026-08-17 13:48:29
1
Rehmat Ali :
ماشاءاللہ جناب
2026-08-17 09:12:35
0
Jay :
طاقتور تقوی کے لحاظ سے
2026-08-23 10:51:47
0
a7galaxysamsung :
ماشاءاللہ
2026-08-17 16:24:04
0
Mr bean bag :
very good Dr sb
2026-08-17 08:45:12
0
Rw :
ye taqat nhi Bahadur Dil o dimagh se
2026-08-17 08:42:56
1
Fajhar gg :
🥰❤️❤️
2026-08-17 11:51:19
0
Maulla jatt :
ایسا طاقتور بھی کس کام کا
کونسا اس نے ظلم کے خلاف جہاد کرنا ہے یا کسی کمزور مظلوم کے حق میں آواز اٹھانی ہے
2026-08-17 08:41:43
1
Mian Muneeb 😎 :
👍
2026-08-17 13:35:15
0
John sadiqy :
💞💞💞
2026-08-17 18:05:07
0
Atif Abass07 :
❤️❤️❤️
2026-08-18 06:20:35
0
To see more videos from user @drhasannasircheema, please go to the Tikwm
homepage.