@aestheticby_f: ہر حال میں الحمدللہ کہنا صرف ایک لفظ نہیں، بلکہ اللہ پر یقین اُس کے فیصلوں پر رضا اور دل کے سکون کی علامت ہے زندگی میں کبھی آسانیاں ہوتی ہیں اور کبھی آزمائشیں، کبھی دعائیں فوراً قبول ہوتی ہیں اور کبھی انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن جو دل ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہے اللہ اُس کے لیے ناممکن راستوں میں بھی آسانیاں پیدا کر دیتا ہے #aestheticbyf #foryou #unfreezemyacount #tiktokteam #dontunderreviewmyvideotiktok