@rehanjut124: سرائیکی ریاست بہاول پور ۔🇧🇯👑🔰 سرائیکی شروع سے آزاد تھےان کی اپنی ریاست تھی ۔ انہوں نے پاکستان کو اسٹینڈ کرنے کیلئے پاکستان کےساتھ الحاق کیا ۔اب انہوں کو حق نہیں دیا جا رہا ۔ان احسانات ہونے کے با وجود آج سرائیکیوں کی شناخت چھپانا ظلم ہے 🤨۔