@yousuftalizar: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ ان کی کارکردگی اور کرتوتیں دیکھیں، واٹر بورڈ کی نااہلی کا یہ عالم ہے کہ ان سے اپنا کام تو ہوتا نہیں، لیکن جب کوئی دوسرا اپنے علاقے کے عوام کی خدمت کے لیے ذمہ داری اٹھاتا ہے تو اس کے راستے میں بھی رکاوٹیں کھڑی کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ پانی فراہم کرنا واٹر بورڈ کی ذمہ داری ہے، لیکن اس کے باوجود ہم منتخب نمائندوں کی حیثیت سے علاقہ مظفرآباد کو پانی کی فراہمی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ عوام کی خدمت میں تعاون کرنے کے بجائے ہمارے راستے میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں۔ یہ طرزِ عمل کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ علاقہ مظفرآباد کے عوام کو اپنے بنیادی حق کے لیے آواز بلند کرنا ہوگی۔ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، آپ کے حق کی آواز بنیں گے اور آپ کا مقدمہ ہر فورم پر لڑیں گے۔ ہم فرنٹ لائن پر ہوں گے، آپ ہمارا ساتھ دیں۔ عوام اپنے حق کے لیے متحد ہوں، کیونکہ پانی کسی کا احسان نہیں، یہ عوام کا بنیادی حق ہے۔
بندہ جو بھی ہے اپنے علاقے پہ پانی کے لیے لڑ رہا ہے... تمام علاقے کے لوگوں کو اس کا ساتھ دینا چاہیے ایسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں.. یہ جوان کابل فخر ہے علاقے اور محلے کے لیے
2026-08-17 18:09:41
1054
🥀🌼🆆.🆁.143🌼🥀 :
Pattan is king 👑
2026-08-19 21:49:24
2
khanwazir :
great 👍🏻 yee Banda same to me
2026-08-20 17:19:34
0
⚡️shah sahab⚡️ :
دبنگ وائس چیئرمین یوسف ٹالیزر، آپ کی جُرات کو سلام!
عوام کے حق اور اپنے علاقے کے مسائل کے لیے جس دلیری سے آواز بلند کی، وہ قابلِ تحسین ہے۔
2026-08-17 15:59:47
727
Kashif Rajput :
punjab police Good👍👍👍
2026-08-19 15:50:24
0
🤔 :
ya hai Imran Khan ka sher
2026-08-17 22:55:30
212
SR DONALDSON :
good bhai👍
2026-08-20 19:15:30
0
Rana jee407137 :
زبردست بھائی بالکل حق کی بات ہے
2026-08-17 11:46:40
977
Sajjo Yar G.27 :
میں عمران خان کا نظریاتی سجاد شانگلہ پاری یوسف لالا کو عوام کے حق میں کھڑے ہو کر حق کی جیت پر مبارک باد دیتا ہوں 😎
2026-08-17 17:06:20
127
Basharat Khan :
great man
2026-08-20 06:34:18
2
Khan Wasim :
کاش ہمارے نمائندے بھی ایسے ہوتے 💔
2026-08-17 15:11:52
275
kainat jabeen :
main apny bayuon sy guzarish Karti hon jab aik bahi apny Haq k Liye larta hy TU plz us ka Sath dea karo mar TU wasy b Jana hy aik din
2026-08-17 16:48:25
191
Shinwari :
har jagah phatan he Bolta Hain ghalat Kam k khilaf. proud of u my pashtoon brother
2026-08-17 17:42:48
147
❤️🩹🦅Syed Matiullah ❤️🔥💥 :
آپ کی جرت کو سلام پیش کرتا ہوں 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-17 19:26:09
44
BALOCH SAAB :
زبردست بہاہی.اس بہاہی کا ساتھ دو
2026-08-17 12:03:30
93
⚜️𝐌𝐒🪽 :
Salam
2026-08-17 19:26:30
6
꧁ 𒆜 شہر کا غنڈہ 𒆜 ꧂ :
well done ✅👍
2026-08-17 17:55:26
5
❌🇻🇮ARSALAN SWATII 001🇻🇮❌ :
well done 👍
2026-08-17 16:48:27
42
🔱𝐑𝐊 𝐁𝐑𝐀𝐍𝐃💥 :
بہت اعلیٰ جتنی بھی تعاریف کی جاۓ کم ہے مظفر اباد والوں جاگ جاو کھڑے ہوجاوgeooo۔
2026-08-17 11:52:47
71
ronii :
well-done brother ❤️
2026-08-17 18:21:51
26
Fahad Aslam :
khan sahab the great
2026-08-17 19:37:51
7
To see more videos from user @yousuftalizar, please go to the Tikwm
homepage.