*یادیں پاگل کر دیتی ہیں...!*
*باتیں پاگل کر دیتی ہیں*
*چہرہ ہوش اُڑا دیتا ہے...!*
*آنکھیں پاگل کر دیتی ہیں*
*تنہا چلنے والوں کو یہ...!*
*راہیں پاگل کر دیتی ہیں*
*دن تو خیر گزر جاتا ہے...!*
*راتیں پاگل کر دیتی ہیں ❤️🩹*❤️
2026-08-20 09:21:33
0
To see more videos from user @little_princess5422, please go to the Tikwm
homepage.