@gunah_gaar: میرے اندر کئی تحریریں دفن ہیں، ہر تحریر کسی اپنے کے کہے ہوئے لفظ سے شروع ہوتی ہے۔ میں لکھ دوں تو شاید قصوروار میں نہ رہوں، اسی لیے خاموش ہوں کہ رشتے رسوا نہ ہوں
میں تمہیں سات سال بعد بھول جاؤں گا۔۔❤️🩹
بیالوجی کہتی ہے کے سات سال میں انسان کے جسم کا بر ذرہ بدل جاتا ہے میرے پاس وہ دماغ نہیں ہوگا جو تمہیں سوچا کرتا تھا، وہ آنکھیں نہیں ہوں گی جو تمہیں تلاش کرتی تھی میری پاس وہ ہاتھ نہیں ہوں گے جنہوں نے کبھی تمہیں چھوا ہوگا۔
گویا سات سال بعد میرے اور تمہارے ہر جسمانی اور روحانی تعلق ختم ہو جائے گا لیکن پھر بھی تم میرے دل میں آباد رہو گی۔ اے میرے محبوب تم مجھے ہمیشہ عزیز رہو گی اور تمہارے دیے ہوئے دکھ مجھے ہمیشہ یاد رہے گے
2026-09-11 11:08:37
0
sidra :
hai ap ky alfaz qasm se 😭😭
2026-08-17 13:17:51
0
M Sami Khan :
زندگی میں ہر تکلیف کے لیے کسی دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرانا ضروری نہیں۔ کچھ راستے ہم خود چنتے ہیں، کچھ فیصلے ہم خود کرتے ہیں اور پھر انہی فیصلوں کے نتائج ہمیں برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ شاید یہی احساس انسان کو مضبوط بھی بناتا ہے اور سمجھدار بھی۔
کبھی کسی شخص پر حد سے زیادہ بھروسہ کیا، کبھی کسی رشتے کو اپنی ذات سے بڑھ کر اہمیت دی، کبھی کسی ایسے راستے پر چل پڑے جہاں منزل سے زیادہ زخم ہمارا انتظار کر رہے تھے۔ مگر ہر زخم ایک سبق چھوڑ جاتا ہے، اور ہر درد ہمیں اپنے آپ کو پہلے سے بہتر سمجھنے کا موقع دیتا ہے۔
کانٹوں کا کیا قصور، پاؤں تو میں نے رکھا تھا۔
شاید یہی جملہ زندگی کی ایک بڑی حقیقت ہے کہ ہر بار دوسروں کو قصوروار ٹھہرانے کے بجائے کبھی اپنے قدموں کا بھی حساب کرنا چاہیے۔
§.005
2026-08-23 06:13:39
0
Abdulshakoor Abdulshakoor :
♥️♥️♥️
2026-08-19 09:14:37
0
لوزر لرکا.🥀🥺 :
🥺🥺🥺
2026-08-18 08:19:08
0
*🇷 ajpoot🫶᭄🇫oji😘🫀* :
🥺🥺🥺
2026-08-17 11:32:23
0
hassaan Mohaviya :
🥰
2026-08-22 18:04:33
0
To see more videos from user @gunah_gaar, please go to the Tikwm
homepage.