@ibrahimtypist34: ☝️🐺💕 ہم کسی کے رعب میں نہیں آتے ❗ دنیا کی ہر طاقت اپنی جگہ، مگر ہمارے دل میں مقام صرف اوپر والے کا ہے ☝️ نہ کسی کے سامنے جھکنے کا شوق، نہ کسی سے دبنے کی عادت۔۔۔ بس سر اللہ کے سامنے جھکتا ہے، باقی سب کے سامنے کردار کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ 🔥 #fyp #wolf #wolfline