@islamic.contant325: کیا اپ صلی اللہ علیہ وسلم 12 ربیع الاول کو پیدا ہوئے یا نہیں میلاد منانا چاہیے یا نہیں#qariadnansajid #islamic_media #freeferqai #foryuopage #viralvideos

Islamic Contant
Islamic Contant
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 17 August 2026 10:42:58 GMT
132868
12355
382
1901

Music

Download

Comments

asifrafique110
Capricorn ♑ Mughal 110 :
https://vt.tiktok.com/ZSVkD1CCj/
2026-08-18 20:28:43
0
shahgak10
Shah :
jis date ka apko pta ha us date AP Manao or hmaen BHI dawt do. bs Manao
2026-08-18 13:46:15
0
afzalm91
Muhammad Afzal :
عید میلاد النبی منانا بدعت ھے
2026-08-18 10:21:47
22
qaidi.number.804067
qaidi number 804 :
hum apnay haoor saw pr Jan be hazar ha
2026-08-18 17:08:06
0
zshan67
𝕫𝕖𝕖𝕤𝕙𝕒𝕟 ✨ :
ان شاء اللہ اپنی آخری سانس تک عید میلاد النبی ﷺ مناتے رہیں گے۔ ❤️🕌
2026-08-18 12:53:28
15
bhattihuyar2
گمنام لڑکا 😔😟🙁 :
الحمدللہ ہمارا عقیدہ ہے ہمارے نبی اج بھی حاضر و ناظر ہیں
2026-08-18 09:55:56
20
ajmalmhaar786
Ajmal mahar :
شکر ہے بھائی چلو اپ اٹھ ربیع الاول کو ہی میلاد بنا لیں ہمارا تو عقیدہ ہے پورا مہینہ پورے سال میلاد مناتے ہیں اپ اٹھ ربیع الاول کو منا لو
2026-08-18 06:28:32
28
m.t.raza7
محمدتوصیف رضا حسینی :
چلیں آپ کی بات کو صحیح مان تے ہیں چلیں اتحاد کرتے ہیں آؤ سب ملکر 8 کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مناتے ہیں اختلاف تاریخ کا ہے چلو فر آٹھ کو مناتے ہیں
2026-08-17 19:24:18
14
user7881243949814
❤️💕Mudassir ranjah🥰🥀 :
gg Qari adnan sahib zinda abad🥰
2026-08-18 06:07:14
4
huzaifa.moaviya
Huzaifa Moaviya :
بھائی جان کبھی جوڑ والی بات بھی کرلیا کرو ہمیشہ فرقہ واریت
2026-08-17 17:19:36
10
avaisraza386
Awais Raza :
کسیے لوگ ہیں اپنے پیارے نبی کے میلاد پر ہی کتنی ان لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے تم 8 کو کہتے ہو او مل کر مناتے ہیں
2026-08-17 18:16:34
9
numan_bin_abbas
Nomi sheikh :
عید کے دن روزہ نہیں اور جس دن روزہ ہو اس دن عید نہیں ہمارے آقا و مولیٰ نبی آخر الزماں نے اپنی ولادت کے دن ہر سوموار کو روزہ رکھ کے امت کو بتا دیا اس دن عید نئ ہو سکتی
2026-08-17 20:13:47
21
youtube_automation_fsd
YouTube Automation Faisalabad :
ہمارے نبی کریم ﷺ نور ہیں اور زندہ ہیں ہمارا درود پاک سنتے بھی ہیں اور درود پاک پڑھنے والے کو جانتے بھی ہیں موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے ہم میلاد مناتے تھے مناتے ہیں مناتے رہیں گے
2026-08-17 11:52:02
6
zeeshanahmed_0
zeeshan ahmed :
Love u sir
2026-08-18 14:19:29
0
mujahidch41
@ :
اٹھ اوے شیرا
2026-08-17 17:22:04
7
tabbasum5621
Dr. T💞ا💞β💞β💞ا su م :
bhai ap 8ko melad mnao hm apky sath shareek hn gy
2026-08-18 11:44:00
2
munawerking2
میرے بعد تیری شام اداس رہیں گی :
2026-08-18 08:10:43
6
innocent_boy9898
innocent 😇 :
اور پیر عبدالقادر جیلانی کہتے ہیں کہ 10 محرم کو ولادت ہوئی اللہ کے نبی کی اب کن کی بات بندہ مانے۔
2026-08-18 16:39:18
0
afzalm91
Muhammad Afzal :
اسلام میں دو عیدیں ھے عیدالفطر اور عیدالاضحی
2026-08-18 10:21:25
5
moheebsultan122
Sultan Jutt 🚩🇧🇭 :
2026-08-18 03:55:09
6
myaqoobpalwan
Muhammed Yaqoob :
haq Sach baat
2026-08-18 09:54:26
1
luqman.janjua71
🫥ℒᵤ𝒒𝗺𝕒ɳฅ^•ﻌ•^🚩🏴‍☠️ :
ان شاء اللہ اپنی آخری سانس تک عید میلاد النبی ﷺ مناتے رہیں گے۔ ❤️🕌
2026-08-18 19:48:20
0
youtube_automation_fsd
YouTube Automation Faisalabad :
شعر نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدِ ربیعُالاوّل سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی خوشیاں منا رہے ہیں تشریح اس شعر میں شاعر ماہِ ربیعُالاوّل کی آمد پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتا ہے۔ شاعر کہتا ہے کہ ربیعُالاوّل کی آمد ایسی بابرکت اور خوشی بھری ہے کہ اس کی رونق اور چہل پہل پر ہزاروں عیدیں بھی قربان کی جا سکتی ہیں۔ اس مہینے کو خاص اہمیت اس لیے حاصل ہے کہ اسی ماہ میں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادتِ باسعادت ہوئی۔ شاعر مزید کہتا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی آمد کی خوشی میں پوری دنیا میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں۔ صرف ابلیس ایسا ہے جو اس خوشی میں شریک نہیں، کیونکہ حضور اکرم ﷺ کی تشریف آوری انسانیت کے لیے ہدایت، رحمت اور نور کا پیغام لے کر آئی۔ اس شعر میں شاعر نے حضور اکرم ﷺ سے اپنی بے پایاں محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے اور ربیعُالاوّل کی عظمت و برکت کو اجاگر کیا ہے۔
2026-08-17 11:53:08
4
user5236909709375
naveedkhan806 :
2026-08-18 11:56:10
4
To see more videos from user @islamic.contant325, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About