@.ishtiaqshah81: اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کے کبوتروں کا ہاضمہ درست رہے تو اپ چورعرقے کا استعمال کر سکتے ہیں طریقہ کار یہ ہے اپ نے چورعرقے کا ایک ڈھکن ایک لیٹر پانی میں ڈالنا ہے ہفتے میں دو بار انشاءاللہ اپ کے کبوتروں کا ہاضمہ بالکل درست رہے گا #fyp #unfrezzmyaccount