@urdupoint.com: Saudi Arabia Me Job Ke Liye Jane Wale 22 Pakistani Laapata - Arrest Hovy Ya Achanak Kaha Gayab Ho Gaye #MissingPakistanis #SaudiArabia #SaudiArabiaJail #MissingPersons #Sahiwal
کوئی جرم کیا ہو گا بھائی یہاں قانون کی بالادستی ہے
2026-08-17 14:24:22
49
alhaajzulfiqarali :
کسی مزرعے میں کوئ بدوو لے گیا ہو گا .شہر سے 150/200 کلو میٹر سہرا میں .
2026-08-17 13:09:19
38
➳ᴹᴿ᭄ᴹᵘᵇᵉᵉⁿ ᴷⁱⁿᵍ✤ :
allah
2026-08-17 13:47:49
103
Syed shahzaib :
wo khan 804 he tha js ny awaz uthai thi
2026-08-17 11:20:33
89
@Ansar_kayani :
اس کہتے ہیں سعودی عرب کا قانون ❤️اگر انھوں نے کو جرم نہیں کیا تو پھر مل جائے گے اور اگر کوئی جرم کیا تو پھر مشکل ہیں
2026-08-17 12:35:01
38
A R S H A D. 🦅 :
سعودی حکومت کسی کو بلا وجہ نہیں اٹھا سکتا نہ اٹھاتا ہے یہاں قانون ہے جو کہ سارے دنیا میں جانا چاہتا ہے کوئی تو مشکل ہوگا ایسی کوئی نہیں
2026-08-18 01:05:23
20
javidiqbal1730 :
ڈی جی خان سے بندے سعودی عرب میں گم ہو گئے پندرہ سال ھوگئے ھیں
2026-08-17 12:36:04
13
Mubarak Shah :
میں سعودی عرب کے جیلوں میں پانی دیتا ہوں اگر یہ بے قصور ہے تو انشاءاللہ جلد اور جلد قانون اس کو رہا کر دے گا
2026-08-17 16:24:16
15
Malik :
good
2026-08-17 17:29:38
6
Faan Ch :
mra Bhai b smuggle Kya gya tha udr se ksi tra bhaag kr ksi pas betha hwa h 🥺
2026-08-17 11:14:18
5
Rana Asad :
اللہ تعالیٰ سب کو رہائی دلائی، آمین
2026-08-17 12:09:03
18
Muhammad Arbi 🇵🇰❤️🇸🇦 :
2026-08-17 15:38:40
7
ALI ABBAS :
2026-08-17 16:38:19
38
Muhammod Shafimuhmmad shafi :
بھائی سعودی عرب میں بے گناہ بندے کو کبھی نہیں پکڑتے جب تک پوری معلومات نہ ہوں پوری طرح ثبوت اکٹھے کر کے پھر پکڑتے ہیں
2026-08-17 14:41:07
6
شب تنہائ :
سعودی قانون فعال ہیے ضرور کچھ گڑھ بڑھ ہوئ ہو گی
2026-08-17 13:56:13
8
Bhutta :
2026-08-18 01:37:38
10
صافی :
میرا تو 11 سال ہوگیا سعودی عرب میں اور ادھر بہت سے لوگوں کو ایسا ہی انویسٹیگیشن کیلئے اٹھاتے ہیں لیکن اگر بے گناہ ہے تو کچھ گھنٹوں بعد چوڑ دیتے ہیں لیکن یہ کچھ اور مسلہ ہوگا
2026-08-17 15:56:38
7
Muhammed Kurshid :
🤲
2026-08-17 15:39:30
4
Abid Heera 31 :
2026-08-17 13:15:30
3
Farhad janan :
کسی نے بولا تھا ہم برداشت کر لیں گے لیکن اپ لوگ نہیں یاد ا رہا ہے
2026-08-18 05:29:20
3
Adil Khokhar 804🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
Sir hamara friend bi nahi mil raha jeddah MA
2026-08-17 13:32:48
2
RANA ASIF :
کیس کیا ھے
2026-08-17 12:22:14
3
🔥⃝🕊️Ajnabi 👒 :
اسلام آباد یا لاہور میں سعودی سفارت خانے میں رپورٹ درج کروائیں
2026-08-18 03:16:49
4
Abu Hamza :
ادھر قانون ھے کوئی بعیر وجہ نہیں پکڑتے
2026-08-17 13:22:06
5
To see more videos from user @urdupoint.com, please go to the Tikwm
homepage.