@usamaspraycentre: الحمدللہ! سن کراپ کی طرف سے ایک اور شاندار تحفہ — Sunphos 🔹 1 لیٹر پیکنگ 🔹 30% فاسفورس + 10% نائٹروجن 🔹 تقریباً 2.5 سے 3 ایکڑ کے لیے پتوں کے ذریعے غذائی اجزاء کی تیز فراہمی، بہتر بڑھوتری، خوراک کے مؤثر استعمال اور پھول و ڈُڈی بننے میں مددگار۔ Sunphos — فصل کی بہتر نشوونما اور فوری غذائی سپورٹ کا مؤثر ذریعہ۔ ✅🛒: 📍 اسامہ سپرے سنٹر اینڈ کھاد ڈیلر داؤ والا روڈ کوٹ سبزل #creatorsearchinsights #Farmer #Fertilizer #usamaspraycentre #Viral @Mr Usama😇💗✨ @Suncrop Group @Usama Spray Centre @Usama Spray Centre @Usama Spray Centre