@wonnie_fiaa: #jake — sl mnk ng ahhh😭🫶🏻🎀 #jake #simjaeyun #enhypen #engene

Yuan
Yuan
Open In TikTok:
Region: KH
Monday 17 August 2026 12:14:22 GMT
21719
6236
74
569

Music

Download

Comments

nyy.kha
! :
Jake is so perfect
2026-08-17 15:48:24
2
sarylisa3
sarylisa3 :
ញុមមើល១០០ដងក៏អត់ធុញដែរ
2026-08-19 13:00:15
4
kompinborkzeiipek
KING INTROVERT xXx ENHYPEN 🌪️ :
sl hyy
2026-08-18 19:48:05
1
only_choiwoo
𝘚𝘩𝘪𝘯𝘤𝘺𝘺𝘢🌀 :
luch sl mjas acc😾
2026-08-19 02:23:14
1
engene__ever7
P'ka Chuk :
Luv editor
2026-08-18 11:29:05
1
.cyraa4u
જ⁀➴ 𝘾𝙮𝙧𝙖𝙖 ᯓ★ :
som torng la3 phg.🥰🥰🥰🥰
2026-08-17 12:18:35
1
wonnie_jakey33
𝖢𝗁𝗂𝗇𝗇𝖾𝗂. :
Srolanh ahhhhhh><
2026-08-17 12:56:42
1
engene__ever7
P'ka Chuk :
Sl jake
2026-08-18 11:29:13
1
jakey_jakey
Simlyheng. :
Mjas acc Kom post ss nh pek nh pjan
2026-08-17 16:30:45
2
m.k98983
Matcha.🍵 :
2026-08-20 06:44:28
1
ya27668
Fuka :
2026-08-30 12:24:56
0
sallykim27
MJ😝 :
2026-09-02 17:39:14
0
pp.songhoon
I sill love him :
back
2026-08-17 12:19:04
0
To see more videos from user @wonnie_fiaa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے تم سے گلے مل کر کچھ حاصل نہیں کیا سوائے اس خوشبو کے جو تمہارے سوا کسی کے پاس نہیں ہے اور شاید تم کبھی سمجھ بھی نہ سکو کہ وہ خوشبو میرے لیے کیا معنی رکھتی ہے وہ صرف کسی عطر کی مہک نہیں تھی وہ تو میرے بے سکون دل کا سکون تھی میری اداس روح کی راحت تھی ایک ایسا احساس جو تمہارے قریب آتے ہی میرے پورے وجود میں اتر جاتا تھا مجھے آج بھی یاد ہے وہ لمحہ جب تم نے مجھے گلے لگایا تھا وقت جیسے اچانک تهم سا گیا تھا سانسیں آہستہ چلنے لگی تھیں اور دل پہلی بار خود کو مکمل محسوس کر رہا تھا تمہارے وجود کی حرارت تمہاری سانسوں کی نمی تمہارے بالوں کی ہلکی سی خوشبو یہ سب میرے اندر اس طرح اتر گیا جیسے برسوں سے پیاسی زمین پر پہلی بارش اترتی ہے لوگ کہتے ہیں محبت آنکھوں سے ہوتی ہے کچھ کہتے ہیں دل سے مگر مجھے لگتا ہے محبت اس خوشبو سے ہوتی ہے جو کسی خاص انسان کے قریب آ کر روح تک پہنچ جائے کیونکہ تمہارے بعد میں نے بہت لوگوں کو قریب سے محسوس کیا بہت سی محفلوں میں گیا بہت سی خوشبوئیں میرے آس پاس سے گزریں مگر کوئی بھی مہک میرے دل کو تمہاری طرح چھو نہ سکی تمہاری خوشبو میں ایک عجیب سا سکون تھا جیسے کوئی بچہ برسوں بعد اپنے گھر لوٹا ہو جیسے تھکا ہوا مسافر لمبے سفر کے بعد سایہ پا لے جیسے شور سے بھرے شہر میں اچانک خاموشی اتر آئے میں آج بھی کبھی کبھی اپنے کپڑوں کو قریب لا کر محسوس کرتا ہوں شاید کہیں تمہاری مہک باقی ہو شاید کوئی ادھورا لمس ابھی زندہ بو شاید تمہارا وجود ابھی تک میرے آس پاس کہیں سانس لے رہا ہو تمہیں اندازہ بھی نہیں کہ تمہارے گلے لگنے کے بعد میں کتنی دیر تک خاموش رہتا تھا کیونکہ میرے اندر ایک عجیب سا سكون اتر جاتا تھا ایسا سکون جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا میں نے تم سے محبت صرف تمہاری خوبصورتی سے نہیں کی میں نے تمہاری عادتوں سے محبت کی تمہارے لہجے سے تمہاری بے ترتیب باتوں سے تمہاری ہنسی سے اور سب سے زیادہ تمہارے قریب آنے پر اپنے دل کے سکون سے محبت کی تمہارے بعد مجھے احساس ہوا کہ کچھ لوگ انسان کی زندگی میں محبت بن کر نہیں آتے وہ سکون بن کر آتے ہیں اور جب وہ دور چلے جائیں تو انسان پوری دنیا میں وہی ایک سکون ڈھونڈتا رہ جاتا ہے اب کبھی کبھی رات کے آخری پہر جب تم بہت یاد آتے ہو تو میں آنکھیں بند کر لیتا ہوں اور خود کو پھر سے تمہارے گلے لگا ہوا محسوس کرتا ہوں یوں لگتا ہے جیسے تم ابھی بھی میرے قریب ہو جیسے تمہاری سانسیں اب بھی میرے دل کے گرد ٹھہری ہوئی ہیں اور سچ کہوں اگر محبت کو کسی ایک احساس میں بیان کرنا پڑے تو میں صرف اتنا کہوں گا تمہارے گلے ... لگ کر میں نے دنیا کی ہر بے چینی بھلا دی تھی#unfreezmyaccount

About