@saba.noor0700: اگر تم مجھ سے ایک قدم پیچھے ہٹو گے تو تمہیں واپس مجھ تک آنے کے لیے 11 قدم آگیا آنا پڑے گا ایک قدم وہ جو تم نے پیچھے ہٹایا اور دس قدم وہ جو میں نے تمہارے لہجے میں بیزاری دیکھ کر پیچھے کیے #poetry یہ کوئی قتل تھوڑی ہے کہ بات ائی گئی ہو میں اور اپنا نظر انداز ہونا بھول جاؤں Saba