@salman12625: ذاکر احمد جان سعودی عرب الحمدللہ سعودی پولیس کا بڑا اقدام: باجوڑ کے 3 شہریوں کے قاتل 2 ملزمان گرفتار، دیگر کی تلاش جاری سعودی عرب کی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سے تعلق رکھنے والے تین پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ واقعے میں ملوث دیگر روپوش ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں باجوڑ کے تین محنت کشوں کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ واقعے کے فوری بعد مقامی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دو اہم ملزمان کو سراغ لگا کر حراست میں لے لیا۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور جرم میں ملوث باقی تمام افراد کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ اس خونریز واقعے کے بعد سعودی عرب میں مقیم باجوڑ کے رہائشیوں اور مقتولین کے لواحقین نے ملزمان کی فوری گرفتاری پر راحت کا اظہار کرتے ہوئے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ منجانب سلارزی_قومی اتحاد سوشل میڈیا رپورٹ اسماعیل شاہ پیج ایڈمن

salman12
salman12
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 17 August 2026 13:14:32 GMT
224004
8295
514
243

Music

Download

Comments

haroon.mohmand1
Nadar Khan and Tahir Jan autos :
good Saudi arab good rules🥰🥰
2026-08-18 04:24:04
2
rahman.ullah0291
Rahman Ullah :
سعودی عرب حکومت ذندہ باد 👍
2026-08-18 07:00:54
9
nayabkhan6814
Leave Me Alone :
Allah dy saber darki
2026-08-18 14:42:41
1
malak.zakirullahkhan4488
Malak Zakirullah Khan :
:اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-18 10:05:12
1
kifayat.khan3131
Kifayat Khan :
so sad 😭😭😭😭
2026-08-18 17:20:55
1
saeed.rahim316
Saeed Rahim :
2026-08-17 20:03:30
1
user4217387354403
sahib zada ijazullah :
Allah di obakhy
2026-08-18 18:13:16
0
amsm660
امان۔اللہخان۔کجر :
😭
2026-08-18 17:24:39
1
muhammad.saleem36392
Muhammad Saleem🇵🇰.🇧🇭. 🇨🇿 :
Allah pak de obahe
2026-08-18 15:46:20
0
hazrathussain9466
Hazrathussain9466 :
apsoos
2026-08-18 16:06:46
0
user615392918
Ustad M Sadiuq Cshti :
Allah Kareem jannatulfirdos ma Allah Maqam At Farmay, Ameen Soma Ameen
2026-08-18 15:53:26
0
asfandyar.khan9403
Asfandyar Khan :
2026-08-18 15:53:57
0
To see more videos from user @salman12625, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About