@omwenga.guitar: Etat Major #omwengaguitar #africa #fyp

Omwenga Alex
Omwenga Alex
Open In TikTok:
Region: KE
Monday 17 August 2026 13:20:13 GMT
4916
335
11
10

Music

Download

Comments

kpweedward219
Ed guitar :
I'm finding it a challenge to reach this level 🤔🤔🤔
2026-08-22 14:39:54
1
patty_patoo
Patty 13' :
Is this allowed
2026-08-18 05:53:52
1
jeremyunique1
jeremyunique7 :
best
2026-08-19 18:50:42
1
omoitluka80gmail.com
[email protected] :
Iko sawa
2026-08-19 16:36:25
1
mathewmakumi653
Mathew Makumi🎸 :
🔥🔥🔥
2026-08-20 19:59:03
1
calebondieki_
Caleb Ondieki :
🔥🔥🔥🔥
2026-08-21 15:30:44
1
guitarist_zera
Just • I • Zera :
🔥🔥🔥
2026-08-17 19:50:35
1
staph507
Staph :
🙌🏽🙌🏽🙌🏽
2026-08-28 18:07:30
1
To see more videos from user @omwenga.guitar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب تم مجھے میسر تھی نا، تب میں اکثر راتوں کو جاگتے ہوئے اپنے دل سے ایک ہی بات کہا کرتا تھا کہ اگر کبھی وقت نے ہمارا امتحان لیا، اگر کبھی دنیا ہمارے درمیان آ کھڑی ہوئی، تو میں پوری دنیا سے لڑ جاؤں گا، مگر تمہیں خود سے جدا نہیں ہونے دوں گا۔ مجھے اپنی محبت پر اتنا یقین تھا کہ میں سمجھتا تھا دنیا کی کوئی طاقت، کوئی رسم، کوئی مجبوری اور کوئی انسان تمہیں مجھ سے چھین نہیں سکتا۔ پھر وہ وقت بھی آ گیا جس کا کبھی صرف تصور کیا تھا۔ حالات ہمارے دروازے پر دستک دینے لگے۔ لوگوں نے فاصلے پیدا کیے، وقت نے راستے بدل دیے، آزمائشیں ہمارے نصیب میں لکھ دی گئیں۔ میں ہر طرف سے ٹوٹ رہا تھا، مگر ایک امید مجھے سنبھالے ہوئے تھی... کہ جب میں پلٹ کر دیکھوں گا تو تم میرے ساتھ کھڑی ہوگی۔ تم میرا ہاتھ تھام کر کہو گی،
جب تم مجھے میسر تھی نا، تب میں اکثر راتوں کو جاگتے ہوئے اپنے دل سے ایک ہی بات کہا کرتا تھا کہ اگر کبھی وقت نے ہمارا امتحان لیا، اگر کبھی دنیا ہمارے درمیان آ کھڑی ہوئی، تو میں پوری دنیا سے لڑ جاؤں گا، مگر تمہیں خود سے جدا نہیں ہونے دوں گا۔ مجھے اپنی محبت پر اتنا یقین تھا کہ میں سمجھتا تھا دنیا کی کوئی طاقت، کوئی رسم، کوئی مجبوری اور کوئی انسان تمہیں مجھ سے چھین نہیں سکتا۔ پھر وہ وقت بھی آ گیا جس کا کبھی صرف تصور کیا تھا۔ حالات ہمارے دروازے پر دستک دینے لگے۔ لوگوں نے فاصلے پیدا کیے، وقت نے راستے بدل دیے، آزمائشیں ہمارے نصیب میں لکھ دی گئیں۔ میں ہر طرف سے ٹوٹ رہا تھا، مگر ایک امید مجھے سنبھالے ہوئے تھی... کہ جب میں پلٹ کر دیکھوں گا تو تم میرے ساتھ کھڑی ہوگی۔ تم میرا ہاتھ تھام کر کہو گی، "میں ہوں نا، ڈرو مت، ہم مل کر ہر مشکل کا مقابلہ کریں گے۔" مگر جب میں نے اپنے ساتھ دیکھا... تم وہاں نہیں تھی۔ تم وقت کے ساتھ بہہ گئی۔ تم حالات کے سامنے خاموش ہو گئی۔ شاید تم نے یہی سوچا ہوگا کہ قسمت کے فیصلوں کے آگے کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ مگر پاگل... قسمت ہمیشہ ہمت والوں کے سامنے جھک جاتی ہے، اور حالات ہمیشہ ان لوگوں سے ہارتے ہیں جو ایک دوسرے کا ہاتھ چھوڑنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ یہ کبھی نہیں تھا کہ تمہاری محبت کم ہو گئی تھی، اور نہ ہی میری محبت میں کوئی کمی آئی تھی۔ محبت تو دونوں طرف موجود تھی، مگر محبت کے ساتھ حوصلہ بھی چاہیے ہوتا ہے، یقین بھی چاہیے ہوتا ہے، اور سب سے بڑھ کر ساتھ نبھانے کی ضد چاہیے ہوتی ہے۔ تم محبت کرتی تھی، مگر شاید حالات سے زیادہ نہیں لڑ سکی۔ تم جانتی ہو... آزمائشیں اس لیے نہیں آتیں کہ محبت ختم ہو جائے۔ آزمائشیں تو اس لیے آتی ہیں کہ اللہ دیکھے، کون کس کے لیے کتنی دیر تک کھڑا رہتا ہے۔ کون طوفان کے سامنے سینہ تان کر کھڑا رہتا ہے، اور کون پہلی تیز ہوا چلتے ہی ہاتھ چھوڑ دیتا ہے۔ افسوس... تم اس امتحان میں ہار گئی۔ ہماری محبت میں آنے والی وہ پہلی دراڑ ہی آخری دراڑ ثابت ہوئی۔ اس کے بعد ہم ایک دوسرے سے دور تو ہوتے گئے، مگر شاید کبھی ایک دوسرے کے دل سے دور نہ ہو سکے۔ کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، صرف ادھورے رہ جاتے ہیں، اور ادھورے رشتے انسان کو پوری زندگی مکمل نہیں ہونے دیتے۔ آج بھی کبھی تنہائی میں بیٹھتا ہوں تو یہی سوچتا ہوں کہ اگر اُس دن تم صرف ایک بار میرا ہاتھ مضبوطی سے تھام لیتی، اگر تم دنیا کی باتوں کے بجائے میری آنکھوں میں دیکھ کر کہہ دیتی، "میں کہیں نہیں جا رہی، جو ہوگا ساتھ ہوگا"، تو پھر میں بھی دیکھتا کہ یہ دنیا تمہیں مجھ سے کیسے چھینتی۔ میں ہر دروازہ... #fyp #foryou #urdupoerty #deepthoughts #hearttouching

About