@hakansolive: Timing on Point ⚡️🏹🎯#perfecttiming #lightning #crazytiming #caughtoncamera #unexpected

HakanSoLive
HakanSoLive
Open In TikTok:
Region: DE
Monday 17 August 2026 13:23:43 GMT
412
25
2
1

Music

Download

Comments

alexander.johannes
AlexComedy :
Crazy
2026-08-18 15:41:05
1
cis.uzuncorap
Çiş Uzunçorap 🧟‍♂️ :
👍👍👍
2026-08-17 13:33:07
1
To see more videos from user @hakansolive, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جانی، اگر بہت دور تک ساتھ چلنا ہے تو ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا، رشتے صرف محبت سے نہیں، بلکہ سمجھداری، برداشت اور معافی سے بھی قائم رہتے ہیں۔ راستے میں کبھی میری بات بری لگے گی، کبھی تمہاری کوئی بات دل دکھائے گی، کبھی ہم ایک دوسرے کو سمجھ نہیں پائیں گے، کبھی خاموشیاں فاصلے پیدا کریں گی۔ مگر ہر ناراضی کو جدائی کا سبب بنا لینا محبت نہیں۔ بہت بار ایک دوسرے کو معاف کرنا پڑے گا، کبھی مجھے تمہاری غلطی نظرانداز کرنی ہوگی اور کبھی تمہیں میری۔ کیونکہ جو لوگ واقعی ایک دوسرے کا ساتھ نبھانا چاہتے ہیں، وہ ہر غلطی پر رشتہ ختم نہیں کرتے، بلکہ رشتہ بچانے کے لیے انا کو ختم کرتے ہیں۔ بس اتنا وعدہ رکھنا، غصہ آئے تو بات کر لینا، دل دکھے تو بتا دینا، مگر ایک دوسرے کو چھوڑنے کا فیصلہ جلدی نہ کرنا۔ کیونکہ لمبا ساتھ اُنہی کا ہوتا ہے جو ایک دوسرے کی خامیوں کے باوجود ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے رکھتے ہیں۔ ❤️ #foryoupage🔥🚩 #viralvidio🏴🙌 #تاجک__اوزبگ__پشتون__هزاره__ترکمن

About