@maan16.6: "میرا مقابلہ کسی اور سے نہیں، صرف خود سے ہے۔ بھیڑ کا حصہ بن کر چلنا میری فطرت میں شامل نہیں۔ اور میرا اپنا ایک الگ مقام ہے، میں ہر قافلے میں چلنے کی چاہت نہیں رکھتا۔ طوفان کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو، شیر اپنی سلطنت میں ہمیشہ اکیلا ہی راج کرتا ہے۔" 🦁👑 #AttitudeMatters #LionMindset #UrduQuotes #StandAlone #trendingnow