صرف ایک قسط پہ مشتمل کیا کمال کا ڈرامہ تھا قرۃ العین۔
اور حیرت کی بات ہے کہ یہ ایکٹر جو اس میں مرکزی قردار تھا یہ دوبارہ شاید ایک آدھ ڈرامے میں ہی دیکھا ہے اس کے بعد پتہ نہیں یہ کہاں چلا گیا۔
2026-08-20 11:58:20
34
Asif Ali :
یہ کلپ دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ ہم نے اپنے حصے کی زندگی جی لی ہے۔ تین دہائیوں میں بہت کچھ کھویا اور پایا۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ اصل زندگی وہی تھی اب تو بس ہر رشتے اور ہر چیز میں ملاوٹ ہے۔
2026-08-21 07:27:21
13
naqvi244 :
I am in dubai but I watched this drama a long time before like that 1998 or 2000 and it's name is * Aik Mohabat soo afsany* this guy wanted to be a pilot but because of eyes weakness he failed at the last moment after that he fed-up and left his home [ the girl is here , before they fall in love with each other but after failed the test the guy vanished suddenly and all family try to find him but in vain and after get married she find him in this situation like that a '"Saint" ,, it is very painful story around about 50 minutes only ,, watched and shed the tears
2026-08-21 01:24:07
6
janan khan :
yeah darama kis year main play huwa tha?
2026-08-20 12:50:37
3
Ehsan Khaskheli 1985 :
یہ ڈراما بھی ریکاسٹ ہو کر بنا تھا پہلی مرتبہ بلیک اینڈ وائٹ میں تھا 1970 میں
ایک محبت سو افسانے،قرت العین
2026-08-21 08:28:00
6
Asghar Javed | 🇵🇰⚔️🪖 :
Teenage me ye drama PTV py dekha tha. Ashfaq Ahmad ka likha drama “QuratulAin”.
2026-08-21 07:24:45
3
MomiBaba :
uffffff kia yad kra dia
2026-08-21 05:09:03
6
Atif Shehzad 980 :
kia dramas they PTV Golden Era
2026-08-20 11:12:08
2
🤲🤲 :
آج سے تقریباً 25سال پہلے یہ ڈرامہ دیکھا تھا آج بھی لفظ لفظ یاد ہے۔۔۔بہت کچھ یاد دلا دیا اس آخری سین نے۔۔۔
2026-08-21 06:38:10
5
Sheni Ch 🌊 :
it made me cried,he must have told her 🥺
2026-08-21 08:31:38
2
kosar tanveer :
ڈارمہ نام
2026-08-21 04:23:15
0
king100 :
کیا یاد دلایا یہ ڈرامہ میں نے بھی بچپن میں دیکھا تھا کیا کمال کا ڈرامہ تھا
2026-08-20 16:23:26
2
Saqib Sultan :
یہ لڑکا اس لڑکی سے بہت پیار کرتا تھا اور ایئر فورس جوائن کرنا چاہتا تھا جو کہ اسکے خوابوں میں سے ایک خواب تھا لیکن قسمت کا لکھا کچھ الگ ہوا کہ اسکی نظر کمزور ہونے وجہ سے سلیکشن نہیں ہو پاتی اور یہ دلبرداشتہ ہو جاتا ہے اور لڑکی کی منگنی بھی اور جگہ طے ہو جانے کی وجہ سے ہوش کھو بیٹھتا ہے گھر سے نکل جاتا ہے گھر والے بہت ڈھونڈتے ہیں پر کوئی فائدہ نہیں ہوتا کچھ عرصے بعد یہی لڑکی جب اپنے خاوند کے ساتھ اس مزار پر اسکو دیکھتی ہے جو کہ اس ویڈیو کلپ میں ہے اور یہاں پر یہ ڈرامہ ختم ہو جاتا ہے
2026-08-21 08:33:12
2
sahil :
ye kauonsa drama Hy.
2026-08-18 05:05:48
0
SMZA :
Hasan Raza of Qurant-ul-aeen. This drama was a masterpiece of Late Ishfaq Ahead.
2026-08-20 12:02:58
5
SMZA :
اس ڈرامے نے تب بھی رلایا تھا اور آج تو سارا ڈرامہ دیکھنے کی ہمت ہی نہیں۔۔کیونکہ بیت پیارے بچھڑ گئے جن کے ساتھ بیٹھ کے یہ دیکھاتھا۔😭
یوٹیوب پہ ویسے یہ موجود ہے
2026-08-21 04:38:57
4
ارشد خان :
بس کر یار
2026-08-20 15:24:44
1
Ziahasanzia :
کیا خوبصورت ڈرامہ تھا۔۔۔
اس سین نے ماضی کے دریچے کھول دیے۔۔۔۔
2026-08-21 09:59:02
2
🌈 🆂🅷🅰🅷🅸🅳 🅸🆀🅱🅰🅻 🌈 :
ashfaq Ahmad ka naval
s Mai ye larka pilot bana chah Raha ta binai Chali Gai ishq duniya SB Sy bhag giya drabar py bait giya ye last seen hy ❤️
2026-08-21 14:22:05
2
𝓜 𝓜 𝒜𝓏𝒾𝓏 💫⚓🔰 :
یہ ڈرامہ میں نے بچپن میں دیکھا تھا شاید 1998 یا 1999 میں
2026-08-21 12:59:30
1
Abid Ali :
Kya yad dila dia Bhai.
2026-08-20 06:30:47
1
haider :
qurtul Ain'
2026-08-18 13:34:19
1
Syed Nazim shah :
یہ ڈرامہ میں نے بھی دیکھا تھا
2026-08-24 18:58:56
0
To see more videos from user @nooruddin52009, please go to the Tikwm
homepage.