@haseebkhanpti0111: وزیراعلی کا ججز سے انصاف کا مطالبہ 🚨 کل جو ججز کیس سن رہے ہیں سپریم کورٹ میں ان سے مطالبہ ہے کہ صرف عمران خان کا کیس سنیں اور انصاف کرے کہ عمران خان سے انکی فیملی کل ملاقات کے دن ملاقات کرلیں#جناح_کا_جانشین_عمران_خان #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #teamkaptantiktok #haseebkhanpti111