@ali_l3ukhari: دیدار کی آس میں آنکھیں تھک گئیں تم آئے نہیں اور رات ڈھل گئی کہتے تھے ایک نظر دیکھ لیں تو جی لیں گے تمہیں دیکھا تو سانس لینا بھی مشکل ہو گیا شہر کی ہر گلی میں ڈھونڈا تمہیں دیدار کو مچلتا دل ہر موڑ پر رویا خواب میں مل جاتے ہو تو بڑا احسان کرتے ہو صبح ہوتے ہی دیدار بھی چھین لیتے ہو اب تو یہی دعا ہے لبوں پر مرنے سے پہلے ایک بار دیدار ہو جائے #ali_I3ukhari #fypviralシ #asstheticvidoes #chand #poetrystatus