@sk_uks_sulmanzai1: چمن: مظلوم ولسی تحریک چیرمین مشر حاجی صادق خان اچکزئی کی چمن آمد قائم مقام گورنر بلوچستان اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے فرزند ثناء اللہ اچکزئی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انھوں نے قائم مقام گورنر اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی اور انکے خاندان سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجاتِ بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔