@tanhamzaj7: یہ یاد رکھنا کہ پرابلم کبھی بھی آپ کا پارٹنر نہیں ہوتا بلکہ آپ دونوں کے درمیان ہُوئی وہ کمیونیکیشن ہوتی ہے جِسے آپ مِل کر (Solve) کر سکتے ہیں اب فیصلہ آپ کے ہاتھ ہے کہ آپ اُس کے سامنے کھڑا ہونا چاہتے ہیں یا پِھر اُس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہتے ہیں...🙂🖤 #brokenheart💔sad_felling🥺💔 #unfrezzmyaccount #viralditiktok