قوم پرست اور پیپلز پارٹی اسلام دشمنی پر کام کر رہی ہے وہ اسلام دشمنی ایجنڈا ہے ؟؟ حالیہ دنوں اسمبلی میں ایک ہندو نے شراب پر پابندی لگانے کا کہا اس کی مخالفت انہوں کی پھر کچھ ٹائم باد دوبارہ کسی اور ممبر نے یہی مدعا اٹھایا جو کے وہ ممبر بھی ہندو تھا پھر مخالفت کی سندودیشی قوم پرست نے پھر فریال تال پور کا بیان جو آپنے سنا ہوگا استغفراللہ قیامت کے روز بے نظیر کو جواب دینے کا پھر لیاری کے ممبر سندھ اسمبلی کا یوسف بلوچ نام ہے شاید معازاللہ انہوں نے کہا لیاری میں جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو وہ جئے بھٹو پہلے کہتا ہے نعوزباللہ کلمہ باد میں پڑھتا ہے اور جنہونے بھی مخالفت کی اور یہ اسلام دشمنی بیانات دیے ان کے نام اسلامی ہے بظاہر اندر سے وہ کون لوگ ہے یہ آپ اپنے دل سے پہنچو شاید جواب مل جائے 👍🏼👍🏼👍🏼
2026-09-27 14:49:51
1
Mehboob baloch :
menstar sab k bache faida hoe tu us nen un k kan men azan ki bajaye G A bhotto bhola hoga hum tu apne bachon k kanon men aaj tak azan e dete han Allmdulilah
2026-09-26 10:52:29
1
Abdul Qayyum :
Yes you are right bhai 100% agree with you thank you