@baby.world.1122: کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں یاد کرنے کے لیے کسی وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بس دل چاہتا ہے ان کی خیریت پوچھ لی جائے۔ 🥹❤️ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے، خوش رکھے اور سکون والی رات عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌸 #GoodNight #BabyWorld #CuteBaby #NightStatus #Emotional