کمال سمجھاتے ھیں کمال دلیل دیتے ھیں
میں آج سے شیعہ ھو گیا ❤️
2026-08-18 09:13:10
21
نظر انداز Nazar Andaz :
نبی افضل ہوتے ہیں، اگر ایسی کوئی بات ہوتی تو نبی بیان کر دیتے، یہ تو رب اور اللّٰہ بھی حضرت علی کو مانتے ہیں،
2026-08-17 18:54:46
2
Irfan Ali :
"جس طرح حضرت موسیٰ علیہ السلام کو حضرت ہارون علیہ السلام سے نسبت حاصل تھی، بالکل اسی طرح مجھے حضرت علی علیہ السلام سے نسبت ہے۔ یہاں تک کی بات تو ٹھیک ہے، لیکن حضرت ہارون علیہ السلام خود بھی نبی تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ واضح فرمایا تھا کہ 'میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا'، اس لیے حضرت علی علیہ السلام کے نبی ہونے یا نبی کے برابر ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
ہم حضرت علی علیہ السلام سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتے ہیں، لیکن ہمارا یہ واضح عقیدہ ہے کہ وہ انبیاء کرام علیہم السلام کے برابر یا ان سے افضل نہیں ہو سکتے۔"
2026-08-18 10:20:27
1
HQ online perfume & watch :
یہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موقع پر کہا تھا جب اپ غزوہ تبوک کے لیے جا رہے تھے اور اپنے پیچھے حضرت علی کو مدینہ چھوڑا تھا تو اس سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے کہ جو صفات جو صفات اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ وہی حضرت علی کی ہو گئی جیسا کہ حضرت موسی کوی طور میں جا رہے تھے اور اپنے پیچھے اپنے بھائی ہارون علیہ السلام کو بولا تھا کہ میری قوم کو گمراہی سے بچانا
2026-08-20 09:49:36
1
Waqas Ahmed :
ya Deen Allah k zikar k Liya utara ha ya insano k zikr k lia?
2026-08-17 19:14:06
0
Aftab Qureshi :
beshak allah or uske rasool s.a.w ke bad mola ali a.s kainat ki sb se afzal tareen shakhsiyat hain🥰
2026-08-20 15:53:10
1
Abbas :
👍
2026-08-23 21:40:36
0
Shafqat Ali :
Allah tala or rsool saw k bad mola Ali as afzal hen.
2026-08-17 19:18:24
1
👑♠️ka.koo♠️👑 :
2026-08-22 16:40:53
1
flowers :
sub jhotay qisay
2026-08-23 08:52:15
0
UmarKhan.Unfiltered :
یار پلیز میزبان کوئی بہتر لے لیں جو علم بھی رکھتا ہو اور جواب میں کچھ بول بھی سکے جب مولانا نجفی صاحب کچھ پوچھیں یا کہیں
2026-08-20 19:54:06
0
Jadu Jadu :
حیدر،حیدر بس حیدر حق علی مولا۔ آغا جان آپ لے جوابات اور دلائل سن لر روح شاد ہو جاتی ہے۔
2026-08-22 01:41:31
1
Naeem Khan Khan463 :
hi mashallah bahut zekar Allah kiya
2026-08-17 15:54:35
0
AbdulQadeerJappa151214 :
کروڑوں سلام امیر المومنین امام المتقین مولائے کائنات اسد اللہ وجہہ اللہ عین اللّٰہ وصحیح رسول اللہ داماد رسول شوہر بتول بابائے امت محمدیہ و حسنین کریمین صدیق اکبر و فاروق اعظم حیدر کرّار برادر مصطفیٰ صاحب ذوالفقار خیبر شکن ابو تراب باب العلم سید الاسخیاء مشکل کشاء حضرت سیدنا ابوالحسن علی المرتضیٰ ابنِ ابی طالب علیہ السلام
2026-08-19 14:00:14
2
Muhammad Saeed :
واہ واہ واہ پہلے دس سیکنڈ کا سن کر کر روح تک سرشار ہو گئی
2026-08-17 17:04:38
3
jose antonio :
Kabi aalp na in ka moun sa Nabi pak (saw) ki seerat sunni ha kabi nahee muja bhi Ali moula sa pyar ha magar pehla Nabi pak muhammad mustafa sa ha pehla Nabi ki taleemat phir ahle bait Nabi ki muhabat ka baghair momin nahee ho sakta
2026-08-18 00:25:12
1
Eager 🇶🇦 :
Ma'sha'Allah jazakAllah khair 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-17 17:14:00
1
Muhammad Kamil :
beshak ya Ali ap hi ke fazail hain 💘💘💘💘
2026-08-18 09:04:42
1
Imtiaz :
Salam Mohamed wa all Mohamed
2026-08-21 09:29:46
0
Shah :
سبحان اللہ
2026-08-20 14:11:05
0
Abbas :
❤️
2026-08-23 21:40:30
0
313 :
Mashalla Mashalla
2026-08-22 12:06:59
0
Bs.rezve :
2026-08-20 18:08:36
0
Abbas :
✌️
2026-08-23 21:40:41
0
To see more videos from user @mujtabahussain54, please go to the Tikwm
homepage.