@no_love_801: مت بنو کسی کہ لیے کُھلی کتاب، جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیے جاو گے۔🖤🍷🥀#viral #lines #foryou #plzunfreezemyaccount #ilovetiktok

گہری چپ🖤🍷🥀
گہری چپ🖤🍷🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 17 August 2026 15:01:07 GMT
51139
6433
110
691

Music

Download

Comments

zabiibaba071
zabii baba :
Hay oy 🥺🫠
2026-08-18 02:18:33
3
anas1vbu2
انس رضا 👤 :
ہمارے ماتھے پر مہر بدبختی کی لگی ہوئی ہے سو ہم بن ٹھن کے بھی ٹھکرائے ہوئے لگاتے ہیں ❤️❤️‍🩹💔
2026-08-20 17:46:21
4
effi_542
🎀 :
غلطی ہو گئی🥀💔
2026-09-26 18:07:54
3
user23099094301347
Sulaman Bloach :
👍👍👍 bilkul
2026-10-15 02:48:18
1
rashid.king045
RASHID king 👿👿💪 :
پڑھ کر بیچ دیے جاؤ گے 🙃🥺
2026-09-30 03:10:12
2
ijaz.jutt.804
ch ijaz :
رب ملا تو سب ملا سب ملا رب نہ ملا تو کچھ نہ ملا 💌😇
2026-10-03 16:59:29
1
zain_wri8s02
*~𓂙᭄اخری صف کا شاعر~*~𓂙᭄ :
:🥀:*کوئی آیا ہی نہیں سفرِ غم میں میرا ساتھ دینے* *مجھے سب کہتے رہے٬ مجھے تم سے محبت ہے*🖤❤️‍🩹
2026-08-18 05:53:31
2
itz_nashu8800
♡ 𝑳𝒐𝒔𝒕 𝑮𝒊𝒓𝒍 ♡ :
such ma 🌚😫
2026-08-22 17:41:21
1
arbaz_ahmad_
@A Ahmed 💝💝💝 :
WA g wa 🥰🥰🥰
2026-09-25 03:46:50
1
mudasir.ali.a1
🥀𝓜. 𝓐🥀 :
kon kon gc main add hona chahta he
2026-08-27 12:52:54
2
wasif66820
Wasif Ali :
wa Kai Bat Lekhi Hai Bhai 🥰👑👑
2026-08-18 17:25:25
1
masoodjutt304
مسعود جٹ 🔥 :
Hayyyy oyyyyyyy🥹😩
2026-08-30 03:41:29
1
rajput.sab1306
Raجput💔❤️‍🩹 :
hay 💔
2026-08-27 02:21:07
1
saqibbrand146
saqib bhi :
anyone 🥹🤌
2026-08-23 17:52:03
1
user892023567
saleem Bahrain 67group 🇧🇭 :
hyy oy
2026-08-31 09:25:44
1
amir.baloch6336
سردار ❤️‍🩹 :
گہری چپ 💔💔💔
2026-08-17 15:06:44
1
awanbro761
( AWAN ) :
sai kha
2026-09-12 05:19:54
1
zainmughal14048
زین عباس جالندھری :
hay
2026-08-19 14:47:38
1
m.awais6145
M Awais :
2026-08-22 22:19:01
0
usmanrajpootr5
No love 🥃🥃🥃🥃 :
مت۔ بنو۔ کسی۔ کہ۔ لیے۔ کھی۔ کتاب۔ جہالت۔ کا۔ دور۔ ہے۔ پڑ۔ کر۔ پھاڑدیے۔ جاؤ۔ گے
2026-10-11 17:48:09
2
bhuttashab2320
🍁•βիᴜ𝙩𝙩𝖆•🍁 :
last comment plzzz one video plzzzz ❤️❤️❤️❤️❤️😐😭
2026-09-28 03:58:07
1
pardesi.fouji.82
🦅🫀 پردیسی ملوکا 👑♟️ :
تم نے مجھے چھوڑا نہیں، بلکہ تم نے مجھے ختم کر دیا ہے۔... یاد ہے تمہیں؟ تم نے کہا تھا کہ حالات جیسے بھی ہوں، ہم ایک دوسرے کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ میں نے تمہارے اس جملے کو اپنے نصیب کی لکیر سمجھ لیا تھا۔ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، بلکہ تمہیں اپنی آخری پناہ بنا لیا تھا۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ کچھ پناہیں طوفان سے بچاتی نہیں ہیں، بلکہ خود طوفان بن جاتی ہیں۔ آج بھی وہی دنیا ہے، وہی لوگ ہیں اور وہی سانسیں ہیں، بس میں نہیں ہوں۔ میں کہیں راستے میں تمہارے ساتھ ہی رہ گیا ہوں۔ سچ تو یہ ہے کہ تم نے میرا ساتھ چھوڑا نہیں ہے، بلکہ مجھے خود سے جدا کر دیا ہے۔ تم نے مجھے ایک ایسی قبر میں زندہ دفن کر دیا ہے جہاں سانس تو آتی ہے مگر سکون میسر نہیں۔ تم میری زندگی میں آئے بھی تو ایسے، جیسے کبھی تھے ہی نہیں۔ جیسے میری محبت تمہارے لیے کوئی غلطی یا کوئی بوجھ تھی۔ تمہیں اندازہ بھی ہے کہ تمہارے جانے کے بعد میں نے جینا نہیں سیکھا، بس دن گزارنے سیکھے ہیں۔ ہر رات جب سب سو جاتے ہیں، تو میں اپنے اندر اس قدر زور سے چیختا ہوں کہ اگر میری آواز باہر آ جائے تو شاید آسمان بھی ٹوٹ جائے۔ تم نے یہی کہا تھا نا کہ کبھی نہیں چھوڑو گی؟ تو سنو! میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم نے آخری بار میرا ہاتھ تھاما تھا۔ فرق بس اتنا ہے کہ اب وہاں تم نہیں ہو اور میرا ہاتھ آج بھی ویسے ہی خالی ہے۔ تمہارے وعدے اب میرے لیے محض الفاظ نہیں رہے، یہ وہ زخم ہیں جو ہر سانس کے ساتھ گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔ میں جب بھی ہنستا ہوں، اندر کچھ ٹوٹ جاتا ہے۔ جب بھی مسکراتا ہوں، دل رو پڑتا ہے۔ تم نے مجھے چھوڑا نہیں، بلکہ تم نے مجھے ختم کر دیا ہے۔ اور سچ تو یہ ہے کہ اب اگر تم واپس بھی آ جاؤ، تو میں تمہیں پہچان نہیں پاؤں گا۔ کیونکہ جس شخص نے تم سے بے پناہ محبت کی تھی، وہ تو تمہارے جانے والے دن ہی مر گیا تھا۔ یہ جو تمہارے سامنے کھڑا ہے، یہ بس ایک سانس لیتا ہوا خالی جسم ہے جس کے اندر اب کوئی دل نہیں دھڑکتا۔
2026-09-10 18:17:39
1
rajpootrj00
درویش🚩 :
😇😇😇
2026-08-17 15:14:16
1
khan.ontop46
👽Anwar Khan🦅 :
💖💖💖
2026-08-19 07:12:22
1
imranedits136
منافق لوگ 🥀🥺 :
🥺🥺🥺
2026-08-17 15:04:41
1
To see more videos from user @no_love_801, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بیرسٹر گوہر علی صاحب! آخر آپ یہ سب باتیں کن لوگوں کے سامنے کر رہے ہیں؟ کیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ یہ لوگ حق، انصاف اور جمہوریت کی بات سنیں گے؟ یہ وہ لوگ ہیں جن پر عوام کو پہلے ہی اعتماد نہیں رہا۔ انہیں نہ غریب عوام کی مشکلات کی فکر ہے، نہ ملک کے مستقبل کی، اور نہ ہی جمہوری اصولوں کی پاسداری کی کوئی پرواہ دکھائی دیتی ہے۔ حقیقت بالکل واضح ہے: یہ معاملہ سیاست کا نہیں، عمران خان سے انتقام کا ہے! اگر عمران خان آج تحریری طور پر دے دیں کہ وہ سیاست چھوڑ رہے ہیں، تو شاید پی ٹی آئی کے لیے تمام رکاوٹیں ختم ہو جائیں اور اسے ایک قابلِ قبول جماعت سمجھ لیا جائے۔ اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کہ اصل مسئلہ جماعت نہیں، بلکہ عمران خان کی ذات اور عوام میں ان کی مقبولیت ہے؟ بیرسٹر گوہر صاحب! انہیں دلیلیں دینے کے بجائے قوم کے سامنے ان کا اصل سیاسی رویہ بے نقاب کریں۔ یہ قوم اب سب سمجھتی ہے، حقائق کو پہچانتی ہے اور اپنے مینڈیٹ کی اہمیت جانتی ہے۔ عمران خان کو سیاست سے مٹانے کی خواہش رکھنے والے یہ بھول رہے ہیں کہ لیڈر کو دبایا جا سکتا ہے، لیکن کروڑوں لوگوں کے نظریے اور شعور کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ عمران خان صرف ایک نام نہیں، عوام کی امید اور ایک نظریے کی پہچان ہیں۔ ! 🇵🇰✊💚#foryou #imrankhan #veriltiktok #plzunfrezemyaccount #قیدی_نمبر_804

About