ارے ہر کسی کی خاموشی کو سمجھا جب اپنی باری آئی تو سب گونگے بہرے ہو گئے
❤️🩹🙌
2026-08-17 15:07:19
16
NOORYy :
JBh
2026-08-17 15:04:22
10
Simran :
کچھ خاموشیاں دل کے اندر ہونے والی اُن جنگوں کی آواز ہوتی ہیں جو دنیا کو سنائی نہیں دیتیں....✨✨
2026-08-17 15:05:48
10
Mahiii :
ہم ہیں خاموشیوں میں گمشدہ لوگ😭
پھولوں کی طرح کھلتے اگر آرزو میں نہ ہوتے💔
2026-08-17 15:08:22
10
Maheen🌷✨ :
تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اُسے دوبارہ تنہا کر دینا، بہت اذیت ناک ہے۔ ❤️🩹🫠....
2026-08-17 15:28:06
6
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
خاموشی کبھی بے وجہ نہیں ہوتی
خاموش ہونے سے پہلے انسان بہت ٹوٹ جاتا ہے❤️🩹
2026-08-17 15:06:34
11
🥀iTx.AlYrA🌚 :
جب انسان ہر چیز سے تھک جاتا ہے تو وہ خاموش ہو جاتا ہے ❤️🩹
2026-08-17 15:05:58
9
selenophile 11 :
خاموشیاں دل میں چھپے درد کی زبان ہوتی ہیں
اور دنیا کا ہر انسان اس زبان کو سمجھ نہیں سکتا۔۔🫠❤️🩹
2026-08-17 15:10:07
6
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
exactly 💯
2026-08-17 15:07:18
6
Awan :
باہر کا سناٹا اکثر اندر کے شور کو چھپانے کے لیے ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔🫠
2026-08-17 15:06:40
10
Noor e adal :
خاموشی بلا وجہ نہیں ہوتی
کچھ زخم آواز چھین لیتے ہیں 🙌🏻✨
2026-08-17 15:08:29
8
Noor e adal :
سمجھنے والے تو خاموشی بھی سمجھ لیتے ہیں
نہ سمجھنے والے جذبات کا بھی مذاق بناتے ہیں🤍✨
2026-08-17 15:08:00
9
Maheen🌷✨ :
کسی کو سننے سے زیادہ سمجھنے کی کوشش کریں
کیونکہ ہر کوئی اتنا نہیں بتا پاتا جتنا وہ محسوس کرتا ہے ❤️🩹🫠✨....
2026-08-17 15:12:17
6
Awan :
سب سے گہرا قبرستان انسان کا اپنا دل ہے، جہاں وہ روز اپنے جذبات دفن کرتا ہے.....🌸
2026-08-17 15:06:03
10
𝐀ح-🚩 :
Bilkul 💯
2026-08-17 15:04:54
7
Simran :
Bilkul sahii bat .....🫠🫠
2026-08-17 15:05:00
7
Maheen🌷✨ :
bilkul
2026-08-17 15:04:23
8
scorpion :
خاموشی کو دفن کر دیا ہم نے دل کے مزار میں،
اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ کسی سے گلہ باقی ہے۔
جو کہنا تھا، وہ آنکھوں نے کہہ دیا خاموشی سے،
بس لفظوں کو دفن کر کے، سکون پا لیا ہم نے۔ 🖤
2026-08-17 15:12:24
7
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Jee bilkul 💖
2026-08-17 15:05:23
8
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
right
2026-08-17 15:04:23
9
NOORYy :
خاموشی وہ زبان ہے جو ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا 🫠
2026-08-17 15:14:01
3
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.