وہ مجھے ڈھونڈ نہ سکے گا ۔
اسکو تلاش ہمیشہ رہی گی،
تمنا کرے گا مگر بہت وقت گزر چکا ہوگا۔
وہ دعا کرے گا، میں رہ نہ سکوں
اِک بھی لمحہ اُسکے بن ،
وہ تمام عمر میرے بن گزار دے گا۔
~ع
2026-09-23 14:11:50
0
乛 LE〇 :
19 Aug
2026-08-18 07:25:07
3
To see more videos from user @ain.poetic, please go to the Tikwm
homepage.