Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@animation_768: #spongebobsquarepants #anime #cartoon #usa
Classic Animation
Open In TikTok:
Region: US
Monday 17 August 2026 15:09:00 GMT
3453
62
2
3
Music
Download
No Watermark .mp4 (
8.73MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
7.98MB
)
Watermark .mp4 (
8.14MB
)
Music .mp3
Comments
topo gigio 2026 :
2026-08-17 15:13:13
0
To see more videos from user @animation_768, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
ไม่มาแล้วใช่ไหมเพคะ😭 #พระองค์ภา #เจ้าฟ้าพัชรกิติยาภา #น้อมส่งเสด็จสู่สวรรคาลัย
Hum😌❤️🩹#foryou #repost #outfit #caption #support
#alfredo #alfredolarin #fyp #foryou
Entonces: 1. Canta ranita 2. La preferida 3. Osaka
labadaydiii❤️🥹🫶🏻#kismetse_olur #fyp #greenscreen #somalitiktok #keşfet
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینٹ اجلاس میں خطاب 🔴موجودہ نظام نے جمہوریت کو مردہ کر کے اس کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے 🔴جو وزیر حکومت میں بیٹھ کر نظام کو ناکام قرار دیتا ہے وہ میدان میں آکر بتائے نظام کیوں ناکام ہے، 🔴صرف لوگوں پر گولیاں چلانے اور ووٹ لینے کے بجائے قوموں کی ترقی کے لیے عملی کام کیا جائے 🔴جنہیں نشانِ عبرت بنانا چاہیے انہیں نشانِ امتیاز دیا جا رہا ہے، 🔴آئینی عہدے پروٹوکول کے لیے نہیں بلکہ ذمہ داری اور حکومت میں شراکت داری کے لیے ہوتے ہیں، 🔴اگر آئینی عہدے صرف پروٹوکول تک محدود رہے تو عوام ان کی ضرورت پر سوال اٹھائیں گے، 🔴 مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی موجودہ صورتحال سے خود کو بری الذمہ قرار نہیں دے سکتیں، یہ دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے 🔴جو لوگ آئین کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر ٹوکری میں پھینکتے ہیں، ان پر ہی توجہ کیوں دی جا رہی ہے؟ 🔴عوام معاشی پالیسیوں کی وجہ سے مر رہی ہے اور ایوارڈ دینے کا پیمانہ سمجھ سے بالاتر ہے، 🔴آپ نے انٹیریئر منسٹر کو کس بات کا تمغہ دیا؟ یہ کیا نشانِ حیدر ہے؟ 🔴بلوچستان، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے حالات سب کے سامنے ہیں، پھر تمغے کس کارکردگی پر؟ 🔴میں اس وزیر کی قدر کروں گا جو کہے مجھے تمغہ نہیں چاہیے، میں خدمت کے لیے آیا ہوں، 🔴ایوارڈ دینے اور نشانِ امتیاز دینے کا پیمانہ قوم کو بتایا جائے، اعظم نذیر تارڑ سے سوال 🔴قانون ضرور بناؤ لیکن پورے پاکستان کو تجربہ گاہ بنا کر امتحان میں مت ڈالو، 🔴حکومت کی معاشی پالیسیوں نے عوام کو مشکلات میں ڈال دیا، لیکن ایوارڈز کا سلسلہ جاری ہے 🔴نئے صوبوں کا شوشہ چھوڑنے کے بجائے سینیٹ میں اس معاملے پر کھلی بحث کرائی جائے، 🔴نئے صوبے بنانے ہیں یا نہیں، کس طریقے سے بنانے ہیں، اس پر پارلیمان میں فیصلہ کن بحث ہونی چاہیے 🔴جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی بات کرنے والے اب کہاں ہیں؟ صرف خیبر پختونخوا میں صوبوں کی بات کیوں؟ 🔴پنجاب سے نئے صوبے کی آواز اٹھتی ہے تو جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے میں رکاوٹ کیوں ہے؟ 🔴قوموں کو تباہ نہ کرو، قوموں کو بناؤ پختون، بلوچ، سندھی، پنجابی اور سرائیکی سب کو حقوق دو 🔴طاقت حاصل کرنے کے بجائے قوموں کو مضبوط بنانے کی سیاست کی جائے، 🔴حکومت میں بیٹھ کر نظام کی ناکامی کا شوشہ چھوڑنے والوں کی ذمہ داری بھی واضح ہونی چاہیے، 🔴آئینی عہدوں کو صرف پروٹوکول کا ذریعہ بنانے سے عوام کا جمہوریت پر اعتماد ختم ہوگا، 🔴قوموں کو غلام بنا کر نہیں بلکہ انہیں حقوق دے کر ساتھ لے کر پاکستان کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے، 🔴اگر موجودہ نظام اسی طرح چلتا رہا تو ہمیں بھی اس طریقۂ کار کا بائیکاٹ کرنا پڑے گا #AimalWaliKhan | #ANP | #SenateOfPakistan
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy