@siddique.mazari111: صادق آباد مقبول موڑ پر PP266کے ایم پی اے ممتاز علی خان چانگ صاحب کی قیادت میں عوام نے اپنا تاریخی احتجاج کر کے ثابت کردیا ہے کہ عوام اب جاگ چکی ہے اس موقع پر محمد رانجھا خان چانگ اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں جہانگیر ترین کو محمد رانجھا خان چانگ کی طرف سے خصوصی پیغام اپنے کان کھول کر میرا یہ پیغام غور سے سن لیں تمہیں ادھر ایتھانول فیکٹری نہیں بننے دیں گے ایتھانول فیکٹری نہ منظور نہ منظور #frypgシ #frypansシ゚viral❤️tiktok #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 @@its_asim♦️