@allama_haq_nawaz_sahb: #molana_haq_nawaz_naqshbandi

علامہ حق نواز نقشبندی❤️‍🩹🫶
علامہ حق نواز نقشبندی❤️‍🩹🫶
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 17 August 2026 15:26:39 GMT
770678
54602
1864
5640

Music

Download

Comments

user3056569941509
امیر خان گل خان خادم حسین :
2026-08-17 17:18:16
273
user526391106
Muhammad Naeem :
مولوی صاحب جھنڈیاں لگا نا کون سی سنت ہے
2026-08-17 18:10:09
36
zadran1409
Zadran :
کسى جابر ظالم کي سامني حق بات بيان کرنا افضل جهاد هي مولوى صاب آپکو ميرا سلام
2026-08-17 16:58:43
200
jami.bro1
Jumshaid.HaFeez.1598 :
نہ نہ مولوی صاحب گھمنڈ نہ کر فخر نہ کر اللہ پکڑ لیتا ہے اللہ تو بستا ہے گنہگاروں میں میرے اللہ تو بہت پیارے ہیں معاف کرتے ہیں کریم ہیں رحیم ہیں اور بے شک گنہگاروں کے لیے افر ہے صبح سے شام تک گھر کا لوٹنا بھولا نہیں ہوتا اللہ بابا بہت گھمنڈ کر رہے ہیں بس معافی معافی معافی چاہیے مجھے میرے رب سے بولتے ہیں تین صفیں بن جائیں تو گنہگار مردہ بخشا جاتا ہے اپ تو روک رہے ہیں نہیں کریں حاجی صاحب اپ کا غصہ رائٹ ہے سمجھانے کے لیے تھینک یو🥰🥰🥰
2026-08-19 02:55:03
57
nasirullah9232
Nasirullah :
یہ مولوی کونسا فرقی سے تعلق رکھتا ہے
2026-08-20 05:54:47
11
ali.ajmal.khan
ali :
بہت ہی اچھی وصیت کی ہے آپ نے جو دنیا میں حق بولنے والوں کے ساتھ کھڑے نا ہوۓ ان کا غیرت مندوں حق بولنے والوں کے جنازے میں بھی آنے کا کوئی فایئدہ نہیں ویلڈن حضرت صاہب آپ کو سلام ہے
2026-08-19 05:51:20
90
shahid.ali.meo
Shahid Meo :
مولوی صاحب کیا پتہ آپ کی وجہ سے کسی کی بخشش ہو جائے۔سب کو آنے دینا جنازے پر
2026-08-19 10:45:26
34
docter952
ہم ہیں لبیک والے. 👍👍 :
2026-08-17 22:11:25
45
mohibullah2272
Mohib Ullah2272 :
آپ کی ایمان کو اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائیں
2026-08-17 19:59:12
64
molvi.qamar3
molvi qamar :
2026-08-19 01:02:28
62
alhaq.8
al.haqq88 :
میں آپ کو بہت پسند کرتا ہوں پر اس موقف پر سمجھ نہیں آہ رہی آپ کی دلیل مضبوط نہیں ہے کسی کو جنازے سے روکنا تو گناہ ہے
2026-08-17 17:08:20
36
ashrafshaheen260
اشرف شاہین رند :
اللہ
2026-08-19 03:59:48
40
razaq.baloch08
Razaq Baloch :
سچ تو کڑوا ہوتا ہے ہم سلام پیش کرتے ہیں پاکستان قوم کی جانب سے آپ کو سبحان اللہ
2026-08-19 04:08:18
29
aftab.ahmad5501
Aftab Ahmad Rizvi :
beshak
2026-08-20 10:49:00
22
faizi.basra8
Faizi Basra :
اسلامی ریاست زندہ باد
2026-08-17 16:20:49
26
khanosarkar1221
ACCOUNT NOTHING 😞 :
اللہ تعالیٰ حق بات کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
2026-08-17 16:16:30
31
03327786814abubakr
ابوبکر خان بورانہ :
مولانا صاحب
2026-08-17 16:16:39
14
farooq.kharal395
Farooq kharal :
سبحان اللہ ❤️❤️❤️
2026-08-17 15:40:15
17
To see more videos from user @allama_haq_nawaz_sahb, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About