@peer..faqir: اللہ کی قسم میری دو بڑی بہنیں ہیں اور یہ کمیابی کا مکام اسلام آباد جسی کیپیٹل ایریا میں گھر اور رہن سہن اور اسلام آباد میں آپنا کاروبار یہ سب کچھ اللہ کی زات کی قسم مجھے بہنوں کی دعا سے ملا ہیں کیونکہ میں نے ہمیشہ خود کو تنگدستی میں ڈال کر آپنی بہنوں کی ضروریات پورے کئے ہیں اور جب تک میرے جسم میں روخ ھوگا تب تک میں آپنے بہنوں کا سہارہ بنونگا انشاللہ 🥹🙏🤲 #foryoupage #peer #sahib