@khafa_ghani: مرد کے جینے کی عمر بہت کم ہوتی ہے، کیونکہ ذمہ داریاں اور فکریں اسے جلد تھکا دیتی ہیں۔ مگر وہ پھر بھی زندہ رہتا ہے، اپنے لوگوں کے لیے، اپنی ذمہ داریوں کے لیے اور ان خوابوں کے لیے جو اس کے کندھوں پر رکھ دیئے جاتے ہیں۔ @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbaba #fayazkhankheshgi #ghanikhanbabapoetry
مرد کے جینے کی عمر بہت کم ہوتی ہے، کیونکہ غم، زمہ دردیاں اور فکریں اسے جلد تھکا دیتی ہیں۔ مگر وہ پھر بھی زندہ رہتا ہے، اپنے لوگوں کے لیے، اپنی ذمہ داریوں کے لیے اور ان خوابوں کے لیے جو اس کے کندھوں پر رکھ دیے جاتے ہیں۔
2026-08-18 05:04:57
2
Akhtar.UssR ..SK🌺🍁⭐ :
2026-08-18 12:07:20
0
Abulkhair Khan 🚩 :
ہر پل خوشی سے جیو لوگ جائیں بھاڑ میں۔
کسی بات کا ٹینشن نہ لو کیونکہ وقت جتنا بھی برا ہو گزر جاتا
2026-08-18 07:41:47
1
💦 ابِ شفاءواٹر پلانٹ 🗣️ :
مدین دوسری سائیڈ پر بحرین❤️❤️
2026-08-17 19:38:40
1
شفیق منہاس :
2026-08-18 17:42:23
0
👑💖(بادشاہBADHSAH)💖👑 :
میں ایک آزاد ذہن کا انسان ہوں… میری چاہ ہوتی ہے کہ میں جب چاہوں جو چاہوں وہ کر سکوں… یہاں مجھے پسند ہے گھومنا پھرنا، ویرانوں میں جانا، پرانی چیزوں کو تلاش کرنا، ان میں دلچسپی لینا… مختلف جگہوں کی سیر کرنا ہمیشہ کسی نہ کسی چیز کی تلاش میں رہنا… اور کبھی کبھار بس یونہی بلاوجہ چلتے رہنا… لیکن افسوس، کہ یہ سب چاہتے ہوئے بھی ہم نہیں کر سکتے… کیونکہ ہم آزاد نہیں ہیں، ہم قید ہیں ان رشتوں میں، ان ذمہ داریوں میں جو ہم پر زبردستی مسلط کی گئیں یا پھر ہم نے خود کر لیں… ہم سب قید ہیں کہیں نہ کہیں💯
2026-08-18 13:14:38
0
Ahmed Khan. :
wah. 🥰
2026-08-18 18:17:50
0
chenni :
swat madain
2026-08-17 20:01:59
0
Humaryan :
caption 🔥❤️🩹
2026-08-18 04:17:10
0
𝓐𝓪𝓶𝓲𝓻 :
واقعی ♥️
2026-08-18 15:16:58
0
Nizar Ali :
کالام
2026-08-18 13:56:25
0
🦁👑SADDAMHUSSIN 👑🦁 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 21:43:03
0
Aftab Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-18 19:26:03
0
COMRADEاعجاز ✭✰ :
🖤🖤🖤
2026-08-18 19:11:38
0
🆆🅰🆀🅰🆂 🅺🅷🅰🅽 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 18:50:01
0
🚬ٹئرئ🫠 وال❤️🩹 :
☺️☺️☺️
2026-08-17 16:12:04
0
To see more videos from user @khafa_ghani, please go to the Tikwm
homepage.