@gurlwithregrets: میں کون ہوں! شاید میں بد ہوں... میرا کوئی نام نہیں سارے بد مجھ سے جڑ چکے ہیں بدلحاظ، بد تمیز ،بد کردار، بد ترین، بد ذوق اور اب اب بد نصیب میں جس سے جڑتی ہوں وہ وہ برا ہوجاتا ہے میں کسی کے حق میں بہتر نہیں کسی کے لیے بہتر نہیں میں ایک آسیب ہوں جو آگر کسی سے جڑ جاتی ہے تو وہ اجڑ جاتا ہے میں وہ جو کسی کے لیے بہتر نہیں جو کسی پر کے حق میں غلطی سے آجائے تو تو وہ وہ زندہ نہیں رہ پاتا وہ دربدر ہوجاتا ہے کوئی کسی کے لیے کتنا ہی برا ہوتا ہوگا؟ دیکھو میرے ان نصیبوں کو! میں ہوں جو کسی کے حق میں بہتر نہیں میں جس کو اپنا بناتی ہوں وہ مجھ سے بچھڑ جاتا ہے پہلے مجھے یقین نہیں تھا مگر اب ہے لوگ برے نہیں ہوتے دعا تم بری ہو! کس کس کو کب کب برا کہہ کر خود کو بچاؤ گی؟ تم بد تھی ہو ،رہوگی ازل سے لے کر ابد تک تم بری ہو! مان لو! ہمم مان لیا خوش!؟؟ دعا ایاز خان #fyp