@tanharooh2: میں نے مرد کو بہت قریب سے پڑھا پھر سمجھ آئی یہ ذہنی اذیت ہے اور کچھ نہیں۔ مطلب: میں نے ایک مرد کو بہت قریب سے جانا۔ آخر میں یہی سمجھ آیا کہ اس رشتے نے مجھے صرف ذہنی تکلیف دی کون کہتا ہے محبت آپکو سکون دیتی ہے زندگی حسین کر دیتی ہے مرد آپکی زندگی میں آ کے پھولوں جیسی کر دیتا ہے مرد صرف آپکے جذبات کے ساتھ کھیلتا ہے آپکا ذہنی سکون برباد کرتا ہے جس کے لیے تم اتنا کچھ کرتی ہو بعد میں تمہیں ہی بیوقوف کہتا ہے اور تم ہی بسنا ہے مرد ذہنی اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے مطلب یہ ایک تلخ حقیقت ہے۔ لڑکی کہہ رہی ہے کہ * لوگ کہتے ہیں محبت سکون دیتی ہے، پر حقیقت میں مرد آکر صرف جذبات سے کھیلتا ہے، ذہنی سکون برباد کرتا ہے اور آخر میں الزام بھی لڑکی پر ڈال دیتا ہے۔ محبت کا وعدہ سکون کا تھا، ملی صرف ذہنی اذیت "#creatersearchingsight #tanharooh #viral #