ایسی ویڈیوز بنانے والوں کو دل سے سلام،کیونکہ گھر والے اس بات کو ہمشہ معمولی سمجھتے ہیں یا یہ بات عام عورتوں کے ذہن میں نہی آتی ۔۔۔۔ڈیمانڈ کرنا آسان ہے کمانا بہت مشکل ۔۔میں واقعی اپنے شوہر کے پسینے کے ایک قطرے کا بھی حق ادا نہی کر سکتی ۔۔اللہ اسکے لیے ایسے خیر کے دروازے کھولے کے اسکی ساری تھکن سکون میں بدل جائے ۔جو مجھے گھر رکھ کر میری اور بچوں کی خاطر کڑی دھوپ میں محنت کرتا ہے ۔اللہ اسے آسانیاں،صحت دے اور اسے میری عمر لگائے ۔جب میں مروں تو میرا شوہر مجھے اپنے ہاتھوں سے قبر میں اتارے۔امین ثم آمین 🤲🏼
2026-08-18 13:25:25
2
Tera Ahmad :
jis ne b Dil SE khawand ki izzat ki h
Allah ne usko buhat at nawaza h 🥰