@kuroedit_: #ROBINHSR // dancefloor is my stage~ #robinsummeretto #planarcadia #HonkaiStarRail #hsrfanart #hsrvideo #hsrtrailer #hsrcreators #hsrspecialprogram #hanasq #fyp

kurothrow
kurothrow
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 17 August 2026 16:24:03 GMT
9054
1163
3
71

Music

Download

Comments

azahrot
Astharotz :
why does it sound like her thi
2026-08-19 13:43:30
7
scorrcaelum
cerberus :
I want to be the fatass bird so I have an excuse to be around her all day
2026-08-17 16:32:35
4
To see more videos from user @kuroedit_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بعض سفر منزلوں کے لیے نہیں ہوتے، وہ انسان کو خود اس سے ملواتے ہیں جو وہ حقیقت میں ہوتا ہے۔ وقت کے شور میں بے شمار چہرے، کئی رشتے اور ان گنت خواہشیں پیچھے رہ جاتی ہیں، مگر چند یادیں ایسی ہوتی ہیں جو روح کا حصہ بن کر ہمیشہ ساتھ چلتی ہیں۔ زندگی کی اصل خوبصورتی شاید اسی میں ہے کہ انسان اپنی محبت، اپنے ظرف اور اپنے وقار کو ہر حال میں قائم رکھے، چاہے راستے کتنے ہی دشوار کیوں نہ ہوں۔ ہم سب ایک عارضی قیام کے مسافر ہیں؛ کوئی پہلے اتر جاتا ہے، کوئی بعد میں، مگر آخرکار سب نے اسی خاموشی کی سمت لوٹ جانا ہے جہاں نام، شہرت، کامیابیاں اور ناکامیاں سب بے معنی ہو جاتی ہیں۔ پھر بھی انسان محبت کرتا ہے، خواب دیکھتا ہے، وفا نبھاتا ہے، ٹوٹتا ہے، سنبھلتا ہے، اور اپنی ذات کے چراغ کو بجھنے نہیں دیتا۔ اگر کبھی بچھڑنا نصیب ہو تو اس انداز سے کہ یادیں احترام بن جائیں، شکایت نہیں۔ اگر کبھی خاموش ہونا پڑے تو اس وقار کے ساتھ کہ لفظ بھی سر جھکا دیں۔ اور اگر کبھی رخصت کا وقت آئے تو دل میں یہ اطمینان ہو کہ ہم نے محبت کو تجارت نہیں بنایا، احساس کو سستا نہیں ہونے دیا، اور اپنے وجود کی روشنی کو حالات کی تاریکی میں بھی کم نہ ہونے دیا۔ آخرکار، رہ جاتے ہیں تو صرف کردار، محبت، اور وہ خوشبو جو انسان اپنے رویّوں سے دنیا میں چھوڑ جاتا ہے۔ #trending #foryoupageofficiall #urdupoetry #foryoupage #poetry

About