ماشاءاللہ اللہ پاک اس ماہ ربیع الاول کے مہینے کے صدقے آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک رزق میں برکتیں عطا فرمائے اللہ پاک قدم قدم پر کامیابی عطا کرے آمین اگر آپ کو اچھا لگے تو لائک فالو کر دینا شکریہ 🫶🫶🫶