@amir_king374: فائنل ہارا، دل نہیں! 💔🏏 محمد عامر نے فائنل میں اپنا بہترین دینے کی کوشش کی، مگر آج قسمت ساتھ نہ دے سکی۔ ہار کھیل کا حصہ ہے، اصل چیمپئن وہی ہے جو شکست کے بعد بھی مضبوطی سے کھڑا رہے۔ فائنل گیا ہے، محمد عامر کا جذبہ نہیں! ❤️🔥🏏 #foryou #viralvideo #fypシ #viralvideochallenge #unfrezzmyaccount