@shahzada.choudary: جب بخت ڈھلنے لگیں تو سب سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ھے وہ پوچھتے ہیں کیسی ہے وہ؟" میں مسکرا دیتا ہوں حالانکہ میری مسکراہٹ کے پیچھے بچھڑنے کے کئی موسم دفن ہیں۔ میں کیا بتاؤں کہ اب ہمارے درمیان صرف یادوں کا ایک لمبا صحرا ہے جہاں نہ ملاقاتوں کے پھول کھلتے ہیں اور نہ امید کی کوئی بارش ہوتی ہے۔ اگر ممکن ہو تو ایک بار آؤ اور ان سب کو بتا دو کہ وہ قصہ جسے لوگ آج بھی محبت سمجھتے ہیں اس کا اختتام بہت پہلے ہو چکا ہے۔ بتا دو کہ اب نہ وہ وعدے باقی ہیں نہ وہ خواب نہ وہ راستے جن پر ہم ساتھ چلا کرتے تھے۔مگر شاید تم نہ آؤ کیونکہ تم تو کب کے اپنی نئی دنیا میں کھو چکے ہو۔ اس لیے میں ہی سچ کا بوجھ اٹھائے پھرتا ہوں میں ہی ہر سوال پر خاموشی اوڑھ لیتا ہوں۔ 🙇🏻♂️🖤 . #onthisday #tiktokviral #trandingvideo #trendingvideo #aunchoudary