My life lesson is 💯 truly and honestly kabi bi 2 kastioon pr sawar ho kr nhi Chala ja skta aisa possible ni ap namaz pr aur sath Haram kaam kro Chand din tk to possible h bad m in dono m Sy aik hi cheez Zindagi m rh jaye gy ya namaz Baki rhy gy ya Haram Baki rh jaye ga dono sath lay kr chalana yeh insaan ki fitraat m ni h....
2026-08-18 10:59:21
1
ijaz Ahmad :
zabrda bayan
2026-08-18 15:18:35
1
Shahzadnadir :
plz confirm, ayyat ha ya Hadees ha ..Never mind
2026-08-18 13:02:18
1
Mufti Khalil Bhatti :
نماز پھر بھی نہیں چھوڑنی چاہیے 🌹 گناھ چھوڑنے کی کوشش کرے، لیکن گناہوں کی وجہ سے نماز کبھی نہ چھوڑے
2026-08-18 18:23:18
40
Rehan Farooq :
Mashallah ♥️Barther
2026-08-17 18:19:48
5
Ali Raza virk :
Beashak mashallah Bhoot khoub
2026-08-19 11:15:32
0
@Adorable girl :
اچھا انداز ھے آپ کا اللہ علم و عمل میں برکت دے
2026-08-18 15:14:47
26
saifal memon :
beshak mashallah
2026-08-18 12:39:32
9
Motu Patlu Vlogs :
میرے بھائی نماز ہی تو ان برائیوں سے روکے گی نہ، نماز کے اوپر محنت کرنی ہے برائیاں خود بخود چھوٹ جائیں گی، رک جائیں رک جائے گا انسان ان برائیوں سے، لیکن اس کا سولیوشن یہ ہے کہ نماز کو جاندار بنانا ہے نماز کو علماء سے سیکھ کے نماز پڑھنی ہے یہ صورت ہے اب برائیاں نماز کو چھوڑ کر تو نہیں آپ سے ترک ہوں گی نماز پڑھتے رہیں گے پڑھتے رہیں گے نماز جتنی جاندار ہوگی اس کی وجہ سے ایمان کی طاقت بڑھے گی اور پھر ان برائیوں کو چھوڑنا آسان ہوگا
2026-08-18 05:26:35
9
Kiran eman :
baaz ouqaat koi mjboori me ghalat Kam kr RHA hota hy uski.niyat nhi hoti...to Kia wo is drr SE nmaz na prhy ke MERI konci qabool hogi me to gunahgaar hoo....beshkk wo hazaron drood prhy ya koi bhi Naik.kam.krey to Kia wo mqbool nhi hongy
2026-08-18 11:01:15
8
Fozia shah :
ma bhi aisy sochti hn
2026-08-18 17:14:11
4
Mufti Abdul hadi :
دوسری حدیث بھی سامنے رکھے
جس آدمی کو ایک نماز کے بعد دوسری نماز کی توفیق ہوئی تو سمجھیں پچھلی نماز قبول ہوئی ہے ۔اسلیے جو شروع میں بات کہی اس کی اصلاح کریں ۔
جہاں تک آیت کا تعلق ہے اس کی تفسیر اچھی طرح پڑھیں
بے حیائی اور برے کام سے رکنے کی تفصیل پڑھیں
2026-08-18 13:04:32
7
musanadeem77 :
گناہ کے بعد وضو، نماز اور استغفار
حضرت علیؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکرؓ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:
مَا مِنْرَجُلٍ يُذْنِبُذَنْبًا ثُمّيَقُومُفَيَتَطَهّرُثُمّيُصَلِّي ثُمّيَسْتَغْفِرُاللّهَإِلّا غَفَرَاللّهُلَهُترجمہ: “جو شخص کوئی گناہ کر بیٹھے، پھر اٹھ کر اچھی طرح پاکیزگی (وضو) حاصل کرے، پھر نماز پڑھے اور اللہ سے بخشش مانگے تو اللہ اسے بخش دیتا ہے۔”
جامع ترمذی: 406 — سنن ابی داؤد: 1521
امام ترمذی نے اسے حسن کہا ہے
2026-08-19 05:51:35
3
jani :
namaz fir b prho gunah chuuut hi jaen gey koshish jari rakho prhez kro gunaho se
2026-08-18 17:35:12
4
bao :
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
2026-08-19 09:38:03
4
❤️حسینی ہوں🚩 :
ak hadees or bi h k qiamet k din allaha asy insan ki nekiyaaa uraa dy ga yha tak k wo bht nimazi ho gy mger wo log tnhai me allaha ki nafermani krty ho gy asy logo ki sb nekiyaan zaia ho jay gi
2026-08-18 13:30:22
0
Perdesi :
Subse pehlay namaz ka hisab hoga. bs wo pori rakho
2026-08-18 18:29:18
1
ali Muhammad 6051 :
لیکن سورج مغرب سے نکلنے تک توبہ قبول ھے اور روازنہ اللہ سے معافی مانگ کر سویا کرو
2026-08-18 18:15:03
0
ali Muhammad 6051 :
اللہ تعالیٰ یہ بھی فرما رھا ھے کہ لوگوں کے کرتوتوں سے چشم پوشی کرو
2026-08-18 18:16:24
1
❤️Hafsa Nadeem❤️ :
2026-08-18 04:28:19
2
Motu Patlu Vlogs :
صحابہ کے دور میں بھی ایک ادمی کے متعلق یہ شکایت کی گئی کہ یہ رات کو چوری کرتا ہے اور دن کو نمازیں پڑھتا ہے ہمارے ساتھ تو فرمایا کہ اس کو نماز سے نہ روکو عنقریب اس کی نماز اس کو اس برے فعل سے یعنی چوری والے عمل سے روک دے گی نماز پڑھتا رہے گا اور پڑھنے کی وجہ سے اس کی نماز اتنی جاندار ہو جائے گی کہ ایک موقع پر اس سے یہ برا عمل چھوٹ جائے گا
2026-08-18 05:27:35
2
Motu Patlu Vlogs :
بنیادی طور پر ہم ہماری غلطی ہی ہوتی ہے کہ ہم جیسے ہی کوئی بندہ نماز پڑھنا شروع کر دیتا ہے تو ہم ایکسپیکٹ کرتے ہیں کہ یہ بس اب 100 فیصد حرام سے بھی بچیں اب نظری بھی نہ کریں اور سارے اس کے معاملات درست ہو جائیں حالانکہ وہ انیشل سٹیج پر ہوتا ہے تو اگر کوئی بندہ انیشل سٹیج پر ہے نماز ابھی اس نے شروع کیا ہے اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے وہ پڑھے جیسے اگ لگی ہو نا تو اگ کے اوپر صرف صاف پانی نہیں ڈالا جاتا بجھانے کے لیے اس کے اوپر اگر گندا پانی نالی کا پانی بھی ڈال دیا جائے نا تو اگ کسی نہ کسی درجے میں بجھ جاتی ہے تو میرے پیارے بھائی جو نماز پڑھ رہا ہے نا اس کی حوصلہ حوصلہ افزائی کریں اور عنقریب نماز کے اندر وہ جب وہ سیکھے گا مسجد میں اس کا انا جانا لگا رہے گا اور کسی وقت میں اس کی نماز کے اندر وہ جان پیدا ہو جائے گی اور معرفت حاصل ہو جائے گی اور وہ تمام حرام کام
2026-08-18 05:29:21
4
Ayyan❤ :
nmaz hr hal me kbool hogi nmaz alag amal he gunah alg cheez ....nmazi kbi na kbi apne gunah chor hi dega .inshAllah ..Allah pak ne agr us ko nmaz ki tofeeq di he .tu Allah pak us ko neki ki trf b le aye ga ...ap ye ni keh skte nmaz acceptable ni ..
2026-08-18 13:29:53
1
Usama Zahid Chohan :
nimaz ka hissab alag sy hai baki kaam ka hissab alag sy hai ham kisi ko ye nhi keh skty kay wo tu ye krta ha ye krta lakin nimaz bhi pori prhta hai phr nimaz kis kaam ki...
naaaaaaaaaaaaa
har cheez ka alag sy hissab hoga lakin nimaz farz hai nimaz na parhny ka hm kisi ko nhi keh skty
2026-08-18 10:25:57
1
To see more videos from user @yousaf.bhai858, please go to the Tikwm
homepage.