@nomifscva8: اور تمہیں کیا معلوم کہ ہم تیرے نام کے وظیفے سے کھارے پانی کو میٹھا کرتے ہیں #plzunfreezemyaccout #dontunderviewmyvideos🥀 #foryu #foryupage #viralvideo
السلام علیکم نومی بھائی آپ کا ایک شعر تھا رئیس کے نام کا وہ شعر پڑھ دے
2026-08-18 01:57:48
7
3مارچ رات 11:15💔 :
خیال وصل میں رہتے ہیں رات بھر بیدار
تمہارے ہجر کے ماروں کو نیند کیا آۓ۔۔!!
💔
2026-08-18 07:31:41
1
🥀---مذمل---🥀 :
اور تمہیں کیا معلوم کہ ہم تیرے نام کے وظیفے سے کھارے پانی کو میٹھا کرتے ہیں اور یہاں سب لوگ کہتے ہیں میری انکھوں میں انسو ہیں جو تو سمجھیں تو موتی ہیں جو نہ سمجھے تو پانی ہے اج اپنا کہ تمہارا نہیں دیکھا جاتا ابر کی زد میں سے تارا نہیں دیکھا جاتا اور اپنی شہ رگ کا لہو تن میں رواں ہے جب تک زیر خنجر کوئی پیارا نہیں دیکھا جاتا اور تیرے چہرے کی کشش تھی کہ پلٹ کر دیکھا ورنہ سورج تو دوبارہ نہیں دیکھا جاتا اور زخم انکھوں کی بھی سہتے تھے کبھی دل والے اب تو ابرو کا اشارہ نہیں دیکھا جاتا اور کاشی صاحب اگ کی ضد پہ نہ جا پھر سے بھڑک سکتی ہے رات کی تہہ میں شرارہ نہیں دیکھا جاتا اور کیا قیامت ہے کہ دل جس کا نگر ہے محسن دل پہ اس کا بھی اجارہ نہیں دیکھا جاتا عشق اپنا کہ تمہارا نہیں دیکھا جاتا ابر کی زد میں ستارہ نہیں دیکھا جاتا۔۔۔۔۔۔۔
2026-08-18 05:21:33
2
poetry lovers🖤RYK :
wah noman bhai zabrdast 🎀🥰✨
2026-08-17 17:34:37
1
Beyakhan7072 :
kaml 🥰🥰🥰
2026-08-18 02:59:57
1
Zelisha :
کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی کہ بس اس کی خیر مانگ لی۔" 🥀🥺
2026-08-18 16:15:13
0
frazi🎖️ :
hay 🤩🤩
2026-08-17 17:31:09
1
ᦔꪖᦔᦔꪗ ᥴﺃꪀᦔꫀ᥅ꫀꪶꪶꪖ 💕⚜️.... :
hyeee❤️
2026-08-18 05:19:26
0
Dr... :
اگر ساتھ شاعر کا نام بھی لکھ دیا کریں تو بہت اچھا ہوگا۔۔۔
2026-08-18 17:01:32
0
❤️RUBAB🫠 :
pilz bhai aik video mary lye bana do
2026-08-17 16:54:01
1
➳♥Saadi 🥺♥︎‿♥︎ :
🌹🌹🌹
2026-08-17 17:00:02
1
Azar Jhamat :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-17 16:53:26
1
@Dreamin_Blxck :
@🦋Sara
2026-08-18 20:58:16
0
Shahid Khan :
💖💖💖
2026-08-18 21:12:16
0
◥꧁꧁🌹Dil.Nahin💝🌹 :
♥️♥️♥️
2026-08-18 21:31:26
0
SAHIBZADA WASEEM RAZA :
🌹
2026-08-18 20:39:40
0
Asad kabirwala ❤️❤️ :
❤️
2026-08-18 20:13:15
0
꧁✿ DARWAISH 💔💔 BROKEN✿꧂: :
🥰🥰🥰
2026-08-17 16:50:11
0
To see more videos from user @nomifscva8, please go to the Tikwm
homepage.