@broken51241: کچھ لوگ لومڑی کی طرح چالاک ہوتے ہیں ساتھ بھی رہے ہیں، اور جلتے بھی ہیں ، رشتہ بھی رکھتے ہیں، دشمنی بھی نبھاتے ہیں، تعریف بھی کرتے ہیں، پیٹھ پیچھے برائی بھی کرتے ہیں۔ ۔ ۔ #pleaseunfreezemuacc #fyyyyyyyyyyyyyyyy #foryourpage #pleaseunfreezemuacc