@dreamhussainihmsafar: `بہت سی لڑکیاں پردے کی نیت کرتی ہیں...` لیکن صرف ایک چیز ہے جو اُنہیں روکے ہوئے ہے لوگ کیا کہیں گـے؟ میرے خاندان میں تو کوئی پردہ نہیں کرتا، میں کروں گی تو سب عجیب سمجھیں گے 🌸♥️ `قیامت کے دن لوگ تمہارے ساتھ نہیں ہوں گے` 👤 تمہارا حساب تمہیں خود دینا ہے، نہ کہ خاندان نے اللہ کی رضا کے لیے پہلا قدم اٹھاؤ وہ تمہارے لیے وہ راستے آسان کر دے گا جو تمہیں ابھی ناممکن لگتے ہیں۔ اگر تم خاندان میں پہلی ہو جو پردہ کرے گی، تو یاد رکھو: `تم ہی وہ "بنیاد" ہو گی جس پر نسلوں کی ہدایت کھڑی ہوگی۔🌸🌼` تمھاری ہمت کل کو کسی اور لڑکی کے لیے راستہ بن سکتی ہے❤️🤲 #میری_ویڈیو_پلیئز_ویرل_کرو #irani #movie #pedar #viralvideo