@haqeeqatpasand23: اور پھر جب دل مر جاتے ہیں نہ تب حسرتیں خاک ہو جاتی ہیں تب چاہنا اور نہ چاہنا ایک برابر ہو جاتا ہے پھر انسان کو اس زندگی کی رنگینیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا پھر جینے کی آرزو ختم ہو جاتی ہے پھر انسان کو موت کا خوف بھی نہیں رہتا یہ دنیا انسان کو فانی لگنے لگتی ہے جب دل ٹوٹتا ہے نہ پھر انسان جیتے جی مر جاتا ہے جس طرح میں جیتے جی مر گئی اب میرے اس دل کو کسی شے کی تمنا نہیں رہی اب نہ کوئی اپنا لگتا ہے اور نہ کوئی بیگانہ لگتا ہے بس اب زندگی ایک جیسی لگتی ہے بلکل بے روکھی سی زندگی سوکھے پھول جیسی زندگی جو ٹہنی سے کبھی بھی گر سکتا ہے جو کبھی بھی اپنے وجود کو کھو سکتا ہے بلکل میں بھی ایسے ہی سوکھے پھول کی طرح بے ربط سی زندگی گزار رہی ہوں خواہشوں سے عاری زندگی #unfreezemyacount #
میں بھی اسی مقام پے اکے کھڑا ہوگیا ہو ، قسم سے کوئ فرق نہیں پڑھتا ، کوئی کہتا ہے مجھے اپ سے محبت ہے میں کہتا ہو اچھی بات ہے کوئی کہتا ہے اپ وفادار نہیں ہوئ میں کہتا ہو اچھی بات ہے ، لیکن اس مقام پے اکے الله اپکو اپنی پہچان کراتا ہے جہاں بس انسان اور الله ایک دوسرے سے مختلف جلووں میں مخاطب ہوتے ہیں اور دنیا بس ایک خالی گھر لگتا ہے اور اسی مقام پے اکے الله اپکی دل کی نظر گہری کردیتا ہے جہاں اپکو نا ختم ہونے والا جہاں نظر انے لگتا ہے ❤️🔥🤍
2026-08-18 06:23:22
5
فانی دنیا 🍁 :
caption 😭💔
2026-08-17 18:36:48
1
🌴 :
"کچھ جدائیاں انسان کو رُلاتی نہیں، بس اُس کے اندر سے ہر خواہش کا جنم ختم کر دیتی ہیں۔" 🥀🥺💔
2026-09-03 21:01:02
1
❤️Hazal❤️ :
💯 % True
2026-08-22 16:17:09
1
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
bashak 🥹💯
2026-08-18 04:21:55
2
Aayesha Mamma :
you are very great bro 🥺 👍
2026-08-18 18:14:04
2
🦋 𝑭𝒆𝒅𝒊𝒊 🦋 :
ap asii videos dala kare q ke me copy karta ho plz❤️
2026-08-18 07:44:57
2
🕊️ :
زندگی ایک TEST ہے
خوشی کے وقتREST ہے
زیادہ سوچناWEST ہے
اس لیےREQUEST ہے
جیو اور جینے دو یہیBESTہے
کیونکہ ہم خود ہی اس دنیا میںGUESTہیں
2026-08-23 09:49:18
1
A KHAN :
hayyy Dardi dil 💔 🥺
2026-09-18 17:57:48
1
Naseerullah Jhnbz🇸🇦🇵🇰 :
hyee allah ji🥺😌
2026-08-17 23:19:06
2
kashif Malik 🙋♂️ :
line😑
2026-08-17 19:16:29
2
Ch Shoaib Aslam Kamboh :
bilkul such ha 😭
2026-08-18 05:52:27
2
Shahmeer Sikander 356 :
zanda lash ki tarh ho may 😂😂😂
2026-08-18 17:56:47
1
Malik KING :
true😭😭😭
2026-08-17 18:02:12
2
Mithu🦜 :
خیر تم تو یہاں کھیل گئے ہو مجھ سے
لیکن محشر میں اگر خدا میری طرف ہوا تو پھر💔🥀
2026-10-10 05:16:21
0
Шахзад 🇷🇺 :
😭😭
2026-09-04 23:25:35
1
𝐒𝐊・𝐒𝐓𝐀𝐑・𝐘𝐓 :
💯💯💯
2026-08-28 12:56:36
1
Libra.... 💕 :
💯
2026-08-18 04:16:50
1
تنہائی کا بادشاہ 🖤 :
🥺🥺🥺
2026-08-28 16:59:04
1
....... :
💯🥺🥺🥺
2026-09-04 07:02:57
1
ISLAMIC 🫠 :
😭💕
2026-09-01 03:00:35
1
Nouman Ali khan :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-30 14:14:36
0
꧁༺𝓼𝓪𝓳𝓳𝓪𝓭༻꧂ :
اب مجھے الجھنا نہیں آتا
اب میں ہار مان جاتا ہوں
بحث نہیں کرتا
بس خاموش ہو جاتا ہوں
پہلے جواب دیتا تھا
اب سوال ہی نہیں کرتا
پہلے روک لیتا تھا
اب جانے دیتا ہوں
دل پر پتھر رکھ کر
مسکرا دیتا ہوں
اندر طوفان ہو
باہر سکون کا مکھوٹا پہن لیتا ہوں
لوگ کہتے ہیں بدل گئے ہو
میں کہتا ہوں بس تھک گیا ہوں
اتنا ٹوٹا ہوں
کہ جوڑنے کا حوصلہ نہیں بچا
اتنا رویا ہوں
کہ آنسو بھی شرما جاتے ہیں
اب امید نہیں کرتا
نہ وعدے مانگتا ہوں
نہ کسی کا انتظار
بس اکیلا چل پڑتا ہوں
درد سہنا سیکھ لیا
زخم چھپانا سیکھ لیا
رشتے نبھانا چھوڑ دیے
خود کو سنبھالنا سیکھ لیا
اب کسی کے آگے نہیں جھکتا
بس سر جھکا کر گزر جاتا ہوں
کیونکہ اب مجھے الجھنا نہیں آتا
اب میں ہار مان کر
خود سے صلح کر لیتا ہوں_*
2026-08-27 14:47:01
2
𓆩♡︎𓆪 𝗣 𝗔 𝗣 𝗨 𓆩♡︎𓆪 :
میں جیسا دِکھتا ہوں نا بالکل ویساہی ہوں... ! !
کوئی بناوٹ نہیں مجھ میں... ! !
چَنچل پَن اور شوخیاں مجھ میں بھی ہیں... ! !
پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے... ! !
میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتا ہوں... ! !
لیکن صرف اُن سے جو مجھ سے ہمکلام ہونا پسند کرتے ہیں... ! !
میں مذاق بھی بہت کرتا ہوں ، لیکن اُتنا جتنا سہہ سکتا ہوں... ! !
میرے اندر عجیب سی درد بھری اداسی ہے،
لیکن اِسکا یہ مطلب نہیں کے میں ناشکرا ہوں... ! !
میں سرد لہجے نہیں رکھتا، پیار سے جو ملے مَن اُس پے اپنا وار دیتا ہوں... ! !
کرتا نہیں شکایت کسی سے بھی،
دل آزاری ہو اگر تو آنسوؤں سے نکال دیتا ہوں... ! !
میں اِک عام انسان ہوں...
2026-09-06 14:48:29
1
To see more videos from user @haqeeqatpasand23, please go to the Tikwm
homepage.