@siyah__bakhtt__: کسی نے مجھ سے پوچھا صبر کسے کہتے ہیں ؟؟؟ میں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا تمہیں کسی سے محبت ہوئی ہے ؟ وہ بولا۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں پھر میں نے جواب دیا کہ تم جان کے بھی نہیں جان سکتے کہ صبر کسے کہتے ہیں صبر جب تمہارا دل پھٹ رہا ہو جب تمہارے ہاتھ کانپ رہے ہوں جب تمہارا سر پھٹ رہا ہو جب تمہارا جسم ہار مان جائے جب تمہارا تکیہ آنسوؤں سے بھیگ جائے جب تمہیں اُسکی اتنی یاد ستائے کہ تمہارا دل اُسکو گلے لگانے کو کرے اور پھر بھی تم خاموش ہو اور پھر کسی کو اس بات کا علم بھی نہ ہونے دو اُسے کہتے ہیں صبر #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab