@hafizinamurrahman2: جیسے میرا اللّٰہ عزت دیں اسے کوئی دنیا کی طاقت اس کی عزت کم نہیں کر سکتی جب میرا اللّٰہ عزت دے پھر ہزاروں لوگوں کی ماخلفتاں ایک سائیڈ پر رہ جاتی ہیں اور میرا اللّٰہ عزت دیں تاج پہنا دیتا ہے یاد رکھے ہزاروں لوگوں بھی آپ کی جان کے دشمن بن جائے لیکن جب تک میرا اللّٰہ چاہے اس دنیا کی کوئی بھی طاقت مار نہیں سکتی وہ کہتے ہے نا اسمان تو ڈیگھ کے نئی مردا بوٹا جیس دے رزق دا ہریا ہوے دریا وی اس نو ڈوب دا نئی ہاتھ جیس دا رب نے پھڑیہ ہوے یہ نا سوچے لوگ یہ کرے گے لوگ ایسا کردیں گے نہیں اللّٰہ کے سوا کوئی کچھ نہیں کرسکتا Hafiz Inam Ur Rahman #tradindvide #tradingvideo #1millionaudition @muhammadi sahzada @Inam ur Rehman Official