🤲 یا اللہ، میرے بھائی پر اپنا بے حساب رحم فرما۔
یا رب! تو ہی شفا دینے والا ہے، میرے بھائی کو اپنی رحمت سے مکمل شفا عطا فرما۔ اس کی ہر تکلیف کو آسانی میں بدل دے، اس کی کمزوری کو طاقت میں بدل دے اور اسے جلد صحت و سلامتی کے ساتھ ہمارے درمیان واپس لے آ۔
یا اللہ! ہم بہت بے بس ہیں، مگر تو سب کچھ کرنے پر قادر ہے۔ ہماری آنکھوں کے آنسوؤں، دل کی بے چینی اور سچی دعاؤں کو قبول فرما۔ میرے بھائی کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ہر لمحہ اس پر اپنا خاص کرم فرما اور اسے اپنی حفاظت میں رکھ۔
یا رب العالمین! میرے بھائی کو جلد ہوش، صحت اور مکمل شفا عطا فرما۔ ہمارے گھر والوں کو صبر دے اور ہماری دعا کو اپنے کرم سے قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🥺🤍
2026-08-19 10:12:32
4
jannat 🕊️ :
2026-08-19 04:24:40
1
FARAH 🌼🍂 :
aww cute 😂🤣🤣
2026-08-18 13:58:15
3
papa ki Jan❤️✨💫 :
koi friendship kar lo yaar
2026-08-19 06:16:21
1
To see more videos from user @hello.ado.funny, please go to the Tikwm
homepage.